صاحب کے معنی
صاحب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["صاحب اختیار","صَحَبَ میل جول رکھنا","مرکبات میں جیسے صاحب والا"]
صاحب english meaning
["courtesy title put at end of name"]
صاحب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
m["صاحب اختیار","صَحَبَ میل جول رکھنا","مرکبات میں جیسے صاحب والا"]
["courtesy title put at end of name"]
"اللہ کی نظر میں عزت والے وہ ہیں جو صاحبِ تقویٰ ہیں۔" (١٩٨٥ء، روشنی، ١٦٥)
جب سمجھتے تجھے ہم صاحبِ تاثیر اے دل زیبِ آغوش جو وہ دلبرِ مہ رو ہوتا (١٨٤٥ء، دیوان نسیم دہلوی، ٦٣)
"حالی یونانی رو سے ایک معتدل اور متوسط الکامل انسان تھے تو صوفیانہ خیالات کی رو سے صاحب باطن ولی تھے۔" (١٩٨٩ء، قومی زبان، کراچی، فروری، ٤٥)
اوس بت کو دیکھ آئے اوسی کی سی کہتے ہیں کوئی جہاں میں صاحب ایمان رہا نہیں (١٨٤٥ء، دیوان نسیم دہلوی، ١٨٥)
جو عالم ایجاد میں ہے صاحب ایجاد ہر دور میں کرتا ہے طواف اس کا زمانہ (١٩٣٦ء، ضرب کلیم، ١٧٠)