عظمی کے معنی

عظمی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عُظ + ما }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق ہے۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٧٠٧ء کو "کلیات ولی" میں مستعمل ملتا ہے۔

["عظم "," عُظْمٰی"]

اسم

صفت ذاتی ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جنسِ مخالف : اَعْظَم[اَع + ظَم]

عظمی کے معنی

١ - اعظم کا مؤنث، سب سے بڑی، بزرگ ترین، بہت عظیم۔

 بذات خود بشریت ہے نعمتِ عظمٰی یہ عرصۂ سحر و شام میں مجال نفس (١٩٦٢ء، برگِ خزاں، ٢٣)

عظمی english meaning

["Greatness","supreme","the very greatest"]

Related Words of "عظمی":