عملی کے معنی
عملی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ عَمَلی }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |عمل| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے |عملی| بنا۔ اردو میں بطور صفت اسعتمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٨٧٢ء کو "مطلع العجائب" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["روزمرہ کے استعمال کی","زیرِ عمل","عمل سے منسوب جس پر عمل ہوسکے","فشہ باز","فعلی کا نقیض","قابلِ عمل","منسوب بہ عمل","نشہ باز","نشہ کا عادی","وہ شخص جو نشے کی چیز پیئے یا کھائے"]
عمل عَمَل عَمَلی
اسم
صفت نسبتی ( واحد )
عملی کے معنی
"اس وقت کیونکہ عملی لحاظ سے اور تو کچھ نہ ہوسکتا تھا اس لیے اس نئی نسل کو نشانۂ تنقید بلکہ ہدف ملامت بنایا جا رہا تھا۔" (١٩٦٨ء، نگاہ اور نقطے، ٢٨١)
"بلکہ گھوڑیوں یا خالی پیپوں سے عملی پلیٹ فارم بنا لیا۔" (١٩٤٨ء، چنائی، ٢٥)
"یہ پریزاد عملی آدمی ہے اس کو اسی واسطے مقرر کیا تھا . تاکہ لوح چھنوا دے۔" (١٨٧٧ء، طلسم گوہر بار، ٩٧)
"اس کا انتظام ہمارے ہاتھ میں تھا لیکن اس کا (Operational) عملی اور تنظیمی اور تنظیمی اختیار مرکز کے ہاتھ میں تھا۔" (١٩٨٢ء، آتش چنار، ٥٧٦)
عملی کے جملے اور مرکبات
عملی صورت, عملی تفسیر, عملی تنقید, عملی طور پر, عملی تعلیم, عملی پیمائش, عملی امتحان
عملی english meaning
practical; to be donefebrilefictitiousartificial; addicted to intoxicatingfeeblefeeblenessfrailfrailtyinfirminfrimityweakweakness
محاورات
- عملی جامہ پہنانا
- عملی جامہ پہننا
- عملی صورت اختیار کرنا