فاش کے معنی
فاش کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ فاش }
تفصیلات
١ - ظاہر، آشکارا، صریح، کھلم کھلا، علانیہ۔, m["اصل پاش","مبدل پاش","مُبدل پاش"]
اسم
صفت ذاتی
فاش کے معنی
فاش کے مترادف
آشکارا, شائع
آشکار, آشکارا, پرگھٹ, روشن, صاف, صریح, ظاہر, ظاہرہ, عیاں, نمایاں, واضح, کھلا, کُھلا, ہویدا
فاش کے جملے اور مرکبات
فاش غلطی
فاش english meaning
spread abroaddivulgedknownapparentmanifest(of mistake) obvious(of mistake) seriousgross egregious
شاعری
- بے کہے فاش ان کا پردہ ہے
ہاتھ ہے آگے اور پیچھے پات - پردہ کیا ان کی جفاؤں کا کہیں فاش ہوا
آج جھیپی ہوئی ہیں اوستم ایجاد آنکھیں - پردۂ عیب نہ کر فاش کسی کا ہرگز
گر تمنا ہے تجھے نام خطا پوشی کا - برقع جو اٹھا گیا تھا رخ آفتاب کا
پردہ تھا فاش صبح ملمع نقاب کا - لٹھیتی کا سبق جاتی کو دیتے آکے مونجے کیوں
ہماری ذلتوں کے راز پنہاں فاش کیوں ہوتے - صدقے نبی کے قطب شہ منگ پنجتن سیتی مدد
تج عشق کے میدان میں چالاک ہے رہوار فاش - کرتے یہ اشک و آہ ہیں تکلیف کیوں عبث
ہو جاتا راز دل تو نگاہوں میں فاش ہے - منج تج میں جے کچ راز ہے کس سوں نہ کرائے نار فاش
اے راز ایسا نہیں جو کیں کوئی جا کرے ہرٹھار فاش - مصلحت ہے کہ رہیے ہو کر لال
فائدہ کیا جو راز کریے فاش - قلب صدمے سے پاش پاش ہوا
خودنمائی کا راز فاش ہوا
محاورات
- پردہ فاش کرنا
- پردہ فاش ہونا
- راز فاش ہونا
- راز فاش کرنا
- عیب ظاہر یا فاش ہونا یا کھلنا
- فاش کرنا
- فاش ہونا