فون کے معنی
فون کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ فون (و مجہول) }
تفصیلات
iانگریزی زبان سے ماخوذ اسم ہے جو اُردو میں اپنے اصل معنی کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٩٩ء کو "دیوانجی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["آلۂ بعید الصوت","آلۂ دور گوئی","ٹیلی فون"]
Phone فون
اسم
اسم آلہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جمع استثنائی : فونْز[فَونْز]
- جمع غیر ندائی : فونوں[فو (و مجہول) + نوں (واؤ مجہول)]
فون کے معنی
"فون خاموش ہے اور گیٹ کی گھنٹی بے صوت جیسے اس شہر میں رہتا ہی نہیں تھا کوئی۔" (١٩٧٣ء، کوہِ ندا، ٩٨)
فون کے مترادف
تلفون
تلفون
فون کے جملے اور مرکبات
فون نمبر
فون english meaning
Phone
شاعری
- مد فون اپنے کوچے میں کرنے دے سوز کو
قاتل خدا کے واسطے اتنا ثواب کر