فکاہت کے معنی

فکاہت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ فُکا + ہَت }{ فکا + ہت }

تفصیلات

iعربی میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے جو اردو میں بھی اپنے اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور اسم ہی مستعمل ہے۔ ١٩٢٩ء کو "تذکرۂ کاملانِ رامپور" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, iعربی میں ثلاثی مجرد سے مشتق اسم ہے جو اردو میں بھی اپنے اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور اسم ہی مستعمل ہے ١٩٢٩ء کو "تذکرۂ کاملانِ رامپور" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, iعربی میں ثلاثی مجرد سے مشتق اسم ہے جو اردو میں بھی اپنے اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور اسم ہی مستعمل ہے۔ ١٩٢٩ء کو"تذکرۂ کاملانِ رامپور" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

فکہ فُکاہُت فُکاہَت فکاہت

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد ), اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

فکاہت کے معنی

١ - خوش طبعی، ظرافت، مزاج، مزے دار، پر لطف باتیں، تحریر۔

"ذکی الطبع، قوی الحافظہ . دو خلق حسن و فکاہت با مذاق عالم تھے۔" (١٩٢٩ء، تذکرۂ کاملان رام پور، ١٨١)

١ - خوش طبعی، ظرافت، مزاح، مزایدار، پرلطف باتیں یا تحریر۔

"زکی الطبع، قوی الحافظہ. ذو خلق حسن و فکاہۃ، بامذاق عالم تھے۔" (١٩٢٩ء، تذکرہ کاملان رام پور، ١٨١)

١ - خوش طبعی، ظرافت، مزاح، مزے دار، پرلطف باتیں، تحریر۔

"ذکی الطبع، قوی الحافظہ . ذو خلق حسن و فکاہت با مذاق عالم تھے۔" (١٩٢٩ء، تذکرۂ کاملان رام پور، ١٨١)

فکاہت english meaning

a lawyer; a theologian

Related Words of "فکاہت":