قاف کے معنی
قاف کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ قاف }
تفصیلات
١ - حرف "ق" کا لفظ یا نام۔, m["حرف ق کا نام","عربی اکیسواں حرف جس کا بیان اس لفظ کے شروع میں لکھا گیا ہے","قصے کہانیوں میں ایک پہاڑ جو دنیا کے گرد خیال کیا جاتا تھا۔ اور جس پر دیو پریاں آباد تھیں"]
اسم
اسم نکرہ
قاف کے معنی
قاف کے جملے اور مرکبات
قاف کی پری
قاف english meaning
(usu کوہ قاف ko|h-e qaf.col koh|qaf) caucasus as legendary abode of fairiesa fabulous mountain supposed to surround the worldCaucasuscaucasus (usu. کوہ قاف ko|h-e qaf|, col. koh| qaf|) Caucasus as legendary abode of fairiesmount Caucasusname of letter
شاعری
- وحشت نے ایسے دشت میں پھینکا ہے اے پری
تقدیر پھوڑنے کو جہاں قاف بھی نہیں - چاو ڑی قاف ہے یا خلد بریں ہے راسخ
جمگھٹے حوروں کے پریوں کے پرے ملتے ہیں - میں نے سنا ہے کافیہ ہے چھوٹے کاف سے
پس پڑھنا تو غلط ہوا اب اس کا قاف سے - بیٹھا سور جب نور کا تاج کر
بیٹھی رات کوہ قاف میں لاج کر - کہیں کوئی درجن سو انصاف سوں
کہ عفربت آیا ہے کوہ قاف سوں - جسکی علی کی تیغ جو دشتِ مصاف میں
پریاں چھپیں جزیروں میں ، سیمرغ قاف میں - ہوں گدا اس بادشاہ حسن کا
حسکا ملک قاف میں ڈنکا دیا - ڈیرا دیئے ہیں گنج کے چھنداں سوں کوہ قاف پر
موتی کے جالے سایہ باں جوڑیا ہے خاقاں عید کا - انشا گھمنڈ زور ید اللہ سے یہ ہے
مل ڈالوں کوہ قاف نر انگشت کے تلے
محاورات
- اس قاف سے اس قاف پر / تک
- جاٹ رے جاٹ تیرے منہ پر کھاٹ۔ تیلی بے تیلی (مغل بے مغل) تیرے سر پہ کولھو تک (قافیہ) تو ملا ہی نہیں۔ تک (قافیہ) نہیں ملا تو کیا ہوا بوجھوں تو مرے گا
- زٹل قافیہ اڑانا
- زٹل قافیہ اڑنا
- زٹل قافیہ ہانکنا
- شین قاف درست نہ ہونا
- شین قاف سے درست ہونا
- قافیہ تنگ کرنا
- قافیہ تنگ ہونا
- قافیہ ملانا