قے کے معنی

قے کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ قَے (ی لین) }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم جامد ہے۔ عربی سے اردو میں اصل معنی و ساخت کے ساتھ داخل ہوا اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٦٤٩ء کو "خاور نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["رد طعام","منہ کے رستے پیٹ میں سے کھانے کا نکل آنا","وہ چیز جو پیٹ میں سے نکل آئے"]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

قے کے معنی

١ - ابکائی کے ساتھ کھایا ہوا اگل جانا، الٹی، استفراغ، طبیعت کی مالش کے بعد غذا وغیرہ کا پیٹ سے منہ کے راستے باہر نکلنا۔

"ہیضہ . اس بیماری کی واضح علامات شدید قسم کی قے اور اسیال ہوتی ہے۔" (١٩٨٥ء، حیاتیات، ٣٥٥)

٢ - وہ چیز جو ابکائی (متلی) میں منہ کے راستے پیٹ سے خارج ہو۔

"انسان وہ کتا ہے جو اپنی ہی قے کی طرف لوٹتا ہے۔" (١٩٨٦ء، فکشن فن اور فلسفہ، ٨٧)

قے کے مترادف

ڈاک

ابکائی, اُدک, استفراغ, اُلٹی, اوک, رو, طلعا, قلس, متلی, ڈالنا, ڈاک

قے english meaning

enjoy oneselfhave a good timeto billowto wave

شاعری

  • کیوں رد قدح کرے ہے زاہد
    مے ہے یہ مگس کی قے نہیں ہے

محاورات

  • آپ کے بھی صدقے جائیے
  • اللہ کے صدقے جاؤں
  • اڑھائی دن سقے نے بادشاہت کی
  • اڑھائی دن سقے نے بھی بادشاہت کی ہے
  • ایسی رات پر دن صدقے
  • ایڑی چوٹی پر سے صدقے (اتاروں) قربان یا نثار کروں یا واروں
  • ایڑی چوٹی پر صدقے (قربان) کرنا
  • برسو رام کڑاکے سے بڑھیا مرگئی فاقے سے
  • پانچ جوتیاں اور حقے کا پانی
  • پیزار سے۔ پیزار کے صدقے سے۔ پیزار کی نوک پر(سے)

Related Words of "قے":