لنڈ کے معنی
لنڈ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ لُنْڈ }
تفصیلات
iہندی زبان سے ماخوذ اسم |ٹنڈ| کا محرف ہے۔ اردو زبان میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور صفت اور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٦٢ء کو "فن تحریر کی تاریخ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["آلہ تناسل","بن پتوں اور بن شاخوں کا (درخت یا ٹہنا)","بن سرکا یا سر کٹا ہوا (جسم)","بے بال و پر","بے دھڑ","بے سر","شاخ بریدہ","ضرر پہنچانا","کٹا ہوا"]
اسم
صفت ذاتی, اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
لنڈ کے معنی
["\"ہندی الفاظ لنڈ (سر کٹا ہوا دھڑ) لنڈا اور لنڈورا. اس سے رشتہ رکھتے ہیں۔\" (١٩٦٢ء، فن تحریر کی تاریخ، ٣٣٤)"]
لنڈ english meaning
penisthe male organ
شاعری
- پات جھڑ شاخیں ہو گئیں لنڈ منڈ
رہ گئے اینٹھ اینٹھ ڈنڈ کے ڈنڈ - راجہ جی ایک جوگی کے چیلے پہ غش ہیں آپ
عاشق ہوئے ہیں واہ عجب لنڈ منڈ پر - اب پڑی ہے کوڑی اوپر لنڈ منڈ
گرد چگتے پھرتے ہیں چڑیوں کے جھمنڈ - سبزہ خط کو اگر اس کے نظر بھر دیکھے
لنڈ منڈ ایک طرف طوطی یک سو سبزک
محاورات
- بخشو بی بلی چوہا (مرغا) لنڈورا ہی (بھلا) جئے گا
- بوند کا چوکا گھڑے (ڈھلکائے) لنڈھائے (تو کیا ہوتا ہے) بوند کا گیا حوض سے نہیں آتا
- پیپے (کے پیپے) خالی کرنا یا لنڈھانا
- چھوڑ بی بلی چوہا لنڈورا ہی بھلا
- چھوڑو بی بلی چوہا لنڈورا ہی بھلا
- خم کے خم لنڈھانا
- رحمٰن جوڑے پلی پلی۔ شیطان (لقمان) لنڈھائے کپا
- سب گن بھری مری لاڈو سب گن پوری کون کہے لنڈوری
- سب کاموں میں (ہوں) بوری کون ہے لنڈوری
- گھی کا کپا (لڑھنا) لنڈھنا