لو کے معنی

لو کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ لُو }{ لَو (و لین) }

تفصیلات

iسنسکرت زبان کے اصل لفظ |الکا| سے ماخوذ |لو| اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٩٠ء کو "فسانۂ دلفریب" میں مستعمل ملتا ہے۔, iسنسکرت زبان کے اصل لفظ |لوکا| سے ماخوذ |لو| اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٦٥٤ء کو "گنج شریف" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اگر لولاک","اناج کاٹنا","پھول چننا","حرف شرط","درہ کرنا","لولاک لماحَلقتُ الافلاک کی طرف اشارہ ہے کہ اگر نہ ہوتی تیری ذات تو میں آسمانوں کو پیدا نہ کرتا","وقت کا بہت چھوٹا حصہ","کاٹنے کا فعل","کسی چیز کا ٹکراؤ","کوئی چیز جو کاٹی گئی ہو"]

الکا لُولوکا لَو

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : لَویں[لَویں (و لین، ی مجہول)]

لو کے معنی

١ - وہ گرم ہوا جو گرمی کے موسم میں چلتی ہے، باد سموم۔

"باہر تو سڑکوں پر لو کی تکلیف دہ لپٹوں سے ہمارے چہرے گرم ہو رہے تھے۔" (١٩٩٠ء، کالی حویلی، ١٢)

١ - آگ کا چھوٹا شعلہ، لپٹ، جوت، روشنی، دمک۔

 چاند سکڑا ہوا سہما ہوا جاتا ہوا چاند دیکھتا ہے کہ ستاروں کی لویں مدھم ہیں (١٩٧٩ء، لوح خاک، ٤١)

٢ - چراغ یا شمع کا شعلہ، زبان شمع۔

"پہلی جمعرات ہی کو چراغ کو لو شمالی ہواؤں کے حملے سے سیاہ پوش ہو جاتی تھی۔" (١٩٨٢ء، ساتواں چراغ، ٣٩)

٣ - وہ شعلہ جو پتھر وغیرہ کی رگڑ سے پیدا ہوتا ہے، چنگاری۔ (نوراللغات، مہذب اللغات)۔

لو کے مترادف

آگ, جوالا, شعلہ, لاٹ

آؤ, آگ, امید, اٹھو, بال, بناگوش, بیت, پشم, پکڑو, تَلک, توجہ, تک, چھڑی, حدیث, خیال, دھیان, سنبھالو, شعلہ, لمحہ, واہ

لو english meaning

a flameardent desireattachmentbent (of mind)deep meditationlobe of earlove

شاعری

  • کرنا جگر ضرور ہے دل دادگاں کو بھی
    وہ بولتا نہیں تو تم آپ ہی سے چھیڑ لو
  • لو ہو میں شور بور ہے دامان و حبیب میر
    بپھرا ہے آج دیدہ خونبار بے طرح
  • یا ہاتھوں ہاتھ لو مجھے مانند دورِ جام ہے
    یا تھوڑی دور ساتھ چلو میں نشے میں ہوں
  • آواز دے کے دیکھ لو شاید وہ مل ہی جائے
    ورنہ یہ عمر بھر کا سفر رائیگاں تو ہے
  • سوچ لو اس بزم سے اٹھنے سے پہلے سوچ لو
    یہ نہ ہو پھر دل کے ہاتھوں لوٹ کر آنا پڑے
  • ضد تھی اُٹھّو مجھ کو بانہوں میں لو رقص کرو
    روٹھ گئی شب مجھ دیوانے سے بے بات ہَوا
  • لو آج ہم نے توڑ دیا رشتۂ امید
    لو اب کبھی گلہ نہ کریں گے کسی سے ہم
  • دیکھ لو یہ بھی ہے انعامِ شکستہ پائی
    گھر چلے آنے کا رستہ نہیں ملتا لوگو
  • سوچ لو راہ میں مجھ کو نہ پریشاں کرنا
    راستہ زیست کا کہتے ہیں کہ ہموار نہیں
  • شمع کی لو سے کہاں اتنا اُجالا ہوتا
    دل اگر بزم میں جلتے نہیں پروانوں کے

محاورات

  • ‌کوئلوں ‌کی ‌دلالی ‌میں ‌(منہ ‌بھی ‌کالا ‌کپڑے ‌بھی ‌کالے) ‌ہاتھ ‌کالے
  • ‌کوفتہ ‌رانان ‌نہی ‌(حلوائے ‌بے ‌دو ‌دست) ‌کوفتہ ‌است
  • (تلوار) میان میں کرنا
  • (سے) پہلو تہی کرنا
  • آئینہ خیال میں جلوہ عروس مرگ دکھلانا
  • آئینۂ خیال میں جلوۂ عروس مرگ دیکھنا
  • آئینۂ شمشیر میں جلوۂ عروس مرگ دیکھنا
  • آبے لونڈے جا بے لونڈے کرنا
  • آبے لونڈے جابے لونڈے کرنا
  • آپ مرے جگ (جہان) پرلو

Related Words of "لو":