متی کے معنی
متی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مَتی }{ مَتا (ا بشکل ی) }{ مَت + تا (ا بشکل ی) }
تفصیلات
iسنسکرت زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو زبان میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٣٠ء کو "کلیات نظیر" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, iعربی زبان سے مشتق اسم ہے۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨١٨ء، کو "کلیات انشا" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, ١ - حضرت عیسٰی کے ایک حواری کا نام جن کی انجیل مشہور ہے۔, m["خاص مقدار","دیکھئے: مَت","سود کی تاریخ","نتھی ستارنج","وہ تاریخ جس سے سُود لگایا جائے"]
اسم
اسم نکرہ, اسم نکرہ ( مؤنث - واحد ), اسم معرفہ
متی کے معنی
"پنڈت سے ساعت متی ٹھیک کر لو۔" (١٩٣٦ء، پریم چند، پریم چالیسی، ٤٠:١)
"سود بنج کرنے والوں کو دیکھو جوں جوں وقت گزرتا ہے متی بڑھنے سے کیسے خوش ہوتے ہیں۔" (١٩١٠ء، راحت زمانی، ٩٨)
"ان سب صورتوں میں ناقص اور کامل عین جزئیات ہیں اور مقولہ این اور متٰی میں موجود ہیں۔" (١٩٢٣ء، مفتاح المنطق، ١١٠:١)
متی english meaning
(dial.) Day of maturity (of bill of exchange, etc.)
شاعری
- طفل حسیں یہ بھان متی ہیں مگر تمام
ہر شعبدے میں اپنی نظر باندھنے لگے - ایک محفل کو مسرت کا تماشا دکھلائے
واقعی بھان متی کا ہے پٹارا سہرا - دیکھ اس کو کھڑا نہ ہو وے عاشق رنجور
یہ بھان متی کرے ہے بوڑھے کو جوان - موہن مدن متی نے پینی ہے پھول مالا
یا چاند كے گلے میں حلقہ ہوا ہے ہالا - موہن مدن متی نے پینی ہے پھول مالا
- گھنگھرو و گھنٹ مست جھنک ساز کر چلے
سونا دسنک مست متی جائیں ہار ڈر - انگن میں متی ہو چلی خوشخرام
کشن دور سوں دیکھ کرے رام رام - کتیاں کے خوں کریں گے کی نین اس کے آج
کہ وو تو مد پی متی ہو نڈھال جاتی ہے
محاورات
- اگلی متی رکھنا
- بھان متی نے کنبہ جوڑا‘ کہیں کی اینٹ کہیں کا روڑا
- بھانمتی نے کنبہ جوڑا کہیں کی اینٹ کہیں کا روڑا
- بھوگ بھاگ چھتیسوں راگ۔ خوش قسمتی اور عیش چھتیس راگ کے برابر ہیں
- بی متو یہ تمہاری سو سو متیں
- بے مت کی سو متیں
- تیر ترمتی استری چھوٹت بس نہ آئیں۔ جھوٹ جو مانیں یہ بچن وہ کڑھ نر کہلائیں
- جس کی نحل میں متیا مانگے پیسہ ملے روپیہ
- حرام حلال میں (امتیاز نہ ہونا) فرق نہ جاننا سمجھنا
- خوش قسمتی سے