مشرح کے معنی

مشرح کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُشَر + رَح }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق |صفت| ہے اردو میں عربی سے من و عن داخل ہوا اور بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٨٣٨ء کو "بستان حکمت" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["تشریح کردہ","تشریح کیا گیا","تفسیر کیا گیا","تفصیل (کرنا ہونا کے ساتھ)","تفصیل وار","تفصیل کیا گیا","شرح کیا گیا","صاف صاف","کُھلا ہوا"]

شرح تَشْرِیح مُشَرَّح

اسم

صفت ذاتی ( مذکر - واحد )

مشرح کے معنی

١ - تشریح شدہ، تشریح کردہ، جس کی شرح کی گئی ہو۔ واضح، مفصل، کھلا ہوا، صاف۔

"لیکن فیض کی شاعری کے مشرح مطالعہ (Graphic Study) سے پتہ چلتا ہے کہ وہ اس کے بعد اگلی محبتوں کے مزروں پر چراغ جلانے کبھی نہیں گئے۔" (١٩٧٤ء، نیا اور پرانا ادب، ١٢٠)

مشرح کے مترادف

واضح

بالترتیب, پرگھٹ, صاف, مفصّل, مفصل, واضح, کُھلا

مشرح english meaning

annotateddetailedwith a commentary having an exegesis

Related Words of "مشرح":