مشروح کے معنی

مشروح کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مَش + رُوح }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم مفعول ہے اردو میں عربی سے من و عن داخل ہوا اور بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٨٥٧ء کو "مثنوی مصباح المجالس" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["(شَرح ۔ بیان کرنا)","(شَرَح۔ بیان کرنا)","تشریح کیا گیا","کھول کر بیان کیا گیا"]

شرح شَرْح مَشْرُوح

اسم

صفت ذاتی ( مذکر - واحد )

مشروح کے معنی

١ - کھول کر بیان کیا گیا، شرح کیا گیا؛ مفصل، واضح۔

 ہدایت کے ہوئے ہیں باب مفتوح عنایت کے ہوئے اسباب مشروح (١٨٥٧ء، مثنوی مصباح المجالس، ٢٩٩)

٢ - اوپر بیان کیا گیا، پیش گفتہ۔(پلیٹس)

مشروح english meaning

above-mentioneddeclaredexplainedillustrated

Related Words of "مشروح":