میٹرو کے معنی
میٹرو کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مَیٹ (ی لین) + رو (و مجہول) }
تفصیلات
١ - بڑا، مرکزی عموماً تراکیب میں شہر کے لیے مستعمل، کسی ملک کا بڑا شہر یا دارالخلافہ، میٹروپولس (Metropolis) کا مخفف نیزکسی بڑے شہر بالخصوص یورپی شہروں میں قائم بجلی سے چلنے والا زیرزمین ریلوے کا نظام جسے امریکا میں سب وے کیا جاتا ہے، میٹروپولیٹن ڈسٹرکٹ ریلوے کی تخفیف شدہ صورت۔
[""]
اسم
صفت ذاتی
میٹرو کے معنی
میٹرو کے جملے اور مرکبات
میٹرو اسٹیشن