نشیب کے معنی
نشیب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نِشیب (ی مجہول) }
تفصیلات
١ - زمین پست، نچان۔, m["پست یا نیچی زمین","زمینِ پست","نچان (بکسرِ نون درست ہے۔ زبانوں پر بالفتح ہے)","وہ زمین جہاں پانی کھڑا رہے"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جمع غیر ندائی : نِشیبوں[نِشے + بوں (و مجہول)]
نشیب کے معنی
نشیب english meaning
a descentdeclivityslope; lowness (of ground); low ground; a hollow
شاعری
- نہ ہی اس زمیں کے نشیب میں نہ ہی آسماں کے فراز پر
کٹی عمر اُس کو تلاشتے، جو کہیں نہیں پہ کہاں نہیں؟ - ذرا دیکھ ساقی نشیب و فراز
چڑھی ہے تو اک دن اتر جائے گی - جہاں لگ جہاں میں نشیب اوج ہے
سو دریائے قدرت کی او موج ہے - خندق و قلعہ نہو اوس کی ڈپٹ کے حائل
جوں ہوا‘ اس کو مساوی ہے نشیب اور فراز
محاورات
- جہاں نشیب (ہوتا ہے) ہوگا وہیں پانی (مرتا ہے) مرے گا
- نشیب و فراز دیکھنا