نمک

{ نَمَک }

تفصیلات

١ - نون، لون، کھار، رام رس۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

نمک کے معنی

١ - نون، لون، کھار، رام رس۔

٢ - کھاری پن، ملاحت، شوریت، شور، نمکینی، سلون چن، چٹ پٹا پن، گرمی۔

٣ - سانولا پن، سانولاہٹ۔

٤ - [ مجازا ] سلونی چیز کا ذائقہ جیسے نمک چکھنا۔

مترادف

سالٹ, شورہ

مرکبات

نمک اثر, نمک افشاں, نمک افشانی, نمک آسیوس, نمک آفریں, نمک آلود, نمک بند, نمک بندی, نمک بیز, نمک بھرا, نمک پارے, نمک پاش, نمک پاشی, نمک پرور, نمک پسند, نمک تیل, نمک چرچٹہ, نمک چش, نمک چشی, نمک چور, نمک حرام, نمک حرامی, نمک حلال, نمک حلالی, نمک خانہ, نمک کا پاس, نمک کا تیزاب, نمک کا جوش, نمک کا حق, نمک کا ڈھیلا, نمک کا محلول, نمک کی جھیل, نمک کی شرط, نمک کی کان, نمک کی کنگری, نمک کی کھان, نمک لاہوری, نمک محال, نمک مرچ, نمک ناجائز, نمک نفطی, نمک وافی, نمک ہندی, نمک ہندی سرخ

انگلش

["salt; savour","flavour; bread","subsistence; (met.) piquancy; spirit","animaiton; grace","beauty."]