ننگا کے معنی
ننگا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نَن (ن غنہ) + گا }
تفصیلات
١ - برہنہ، عریاں، اکھاڑا، جیسے ننگا کھڑا اجاڑ میں ہے کوئی کپڑ لے لے۔, m["ایک قسم کا ہندوسادھو جو ننگا رہتا ہے","بغیر پتوں کے (درخت)","بغیر غلاف","بے حیا","بے شرم","بے عزت","بے غیرت","جس پر درخت نہ ہو(پہاڑ)","جس کے بدن پر کپڑا نہ ہو","جس کے بیوی بچے نہ ہوں"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جنسِ مخالف : نَنْگی[نَن (ن غنہ) + گی]
- واحد غیر ندائی : نَنْگے[نَن (ن غنہ) + گے]
- جمع : نَنْگے[نَن (ن غنہ) + گے]
- جمع غیر ندائی : نَنْگوں[نَن (ن غنہ) + گوں (و مجہول)]
ننگا کے معنی
ننگا کے مترادف
عریاں
اُکھاڑا, برہنہ, شہدا, عریاں, عُریاں, غریب, غیرمستور, قلاش, قلانچ, لُچا, مفلس, مُفلس, نادار, نِرلج, نہتا, ڈِگمبہ, کنگال, کھلا
شاعری
- مینڈوں کے اوپر پھرتا ہے تنہا
پیروں سے ننگا ہاتھوں میں بنسی - قسمیں دیتے تھے کہ میرا موا مردہ دیکھے
آنکھیں پھوٹیں جو ہمارے تئیں ننگا دیکھے
محاورات
- اپنا پیٹ پہلے ڈھانپو دوسرے کو ننگا پیچھے کہنا
- اپنا تن پہلے ڈھانکو دوسرے کو ننگا پیچھے کہنا
- اپنا تو تن پہلے ڈھانکو دوسرے کو ننگا پیچھے کہنا
- بھوکا ننگا رکھنا
- جھوٹ چاہے بھیس سچ کہے میں ننگا بھلا
- چنگا ہے مگر ننگا
- ستر گز کی پگڑی اور سر ننگا
- ننگا بوچا سے اونچا
- ننگا چوروں میں کھیلے
- ننگا خدا سے بڑا