نوح کے معنی

نوح کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

لمبی عمر پانے والا، رنجیدہ رہنے والا

تفصیلات

m["ایک مشہور پیغمبر کا لقب جو حضرت ادریس علیہ السلام کی دو پُشت کے بعد پیدا ہوئے","رونے والا","گریہ کرنے والا","نوحہ کرنے والا"],

اسم

اسم

اقسام اسم

  • لڑکا

نوح کے معنی

نوح الرحمن، نوح الٰہی

نوح english meaning

Nooh

شاعری

  • کل اک مژہ نچوڑے طوفانِ نوح آیا!
    فکر فشار میں ہوں میر آج ہر پلک کے
  • طوفانِ نوح لانے سے اے چشم فائدہ
    دو اشک بھی بہت ہیں اگر کچھ اثر کریں
  • نوح اپنی چشم ترہے جوش پر
    آبرو دریا کی پانی کیوں نہ ہو
  • اے بیا موجاں تھے ناڈر من کا بھاتا ہوئیگا
    تو تجھے ہے نوح کشتی بان طوفاں غم نہ کھا
  • آندھی آٹھائی نوح کا طوفاں دکھادیا
    ہیں تنگ آہ سرد سے اور چشم تر سے ہم
  • اک جہاں ڈوبتے اے دیدہ گریاں دیکھا
    ہم نے آنکھوں سے غرض نوح کا طوفاں دیکھا
  • پوچھ حالت نہ مرے اشک کی طغیانی کی
    کشتی نوح اسی سیل نے طوفانی کی
  • نوح تجھ رحمت کی کشتی باج کہیں پاوے نہ تھا
    تجھ غضب کا گر سمندر جوش طوفانی کرے
  • یار جس نوح کے طوفاں کا کرتے ہیں چواؤ
    ایک رشحہ تھا وہ اپنے مژہ پرنم سے
  • نوح طوفاں میں رہے چاہ میں یوسف بے چین
    کس کو آرام گنبذ گرداں کے تلے

محاورات

  • پسر نوح بابداں بہ نشست خاندان نبوتش گم شد
  • چہ ‌باک ‌از ‌موج ‌بحر ‌آنرا ‌کہ ‌باشد ‌نوح ‌کشتیباں
  • ہر ‌کہ ‌با ‌نوح ‌نشیند ‌چہ ‌غم ‌از ‌طوفانش

Related Words of "نوح":