نگارن کے معنی
نگارن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نِگا + رَن }
تفصیلات
١ - سجانے والی، سنوارنے والی، مشاطہ۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
نگارن کے معنی
١ - سجانے والی، سنوارنے والی، مشاطہ۔
نگارن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نِگا + رَن }
١ - سجانے والی، سنوارنے والی، مشاطہ۔
[""]
اسم نکرہ
"طنابیں زلف حور کی استادے الماس نگار۔" (١٨٩١ء، طلسم ہوشربا، ٦٨٤:٥)
"قصیدہ نگاری میں بالعموم فارسی شعرا ہی کی تقلید کی ہے۔" (١٩٨٥ء، کشاف تنقیدی اصطلاحات، ١٤٢)
"اس خصوصیت نے علمیت و فضیلت؛ مضمون آفرینی اور قدرت زبان و بیان کے ساتھ مل کر انہیں اردو کا ممتاز قصیدہ نگار بنا دیا۔" (١٩٦٧ء، اردو دائرہ معارف اسلامیہ، ٤٠٧:٣)
"مجتبٰی صاحب نے ڈرامے کی طرح اس فیچر نگاری کو بھی اپنا میدان نہ بنایا۔" (١٩٨٩ء، قومی زبان، کراچی، مئی، ١٢)
"سب ایڈیٹر ان شعبوں میں پہنچ کر فیچر نگار بن گیا۔" (١٩٦٨ء، فن ادارت (ب))