و کے معنی
و کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ وا + او (و مجہول) }
تفصیلات
١ - عربی کا چھبیسواں، فارسی کا تیسواں، سنسکرت یا ہندی حرف صحیح کا انتیسواں، اردو کا تیتیسواں حرف جسے واؤ کہتے ہیں، یہ شفتی یعنی ہونٹوں سے علاقہ رکھنے والا اور نیز حروف علت کا ایک حرف علت ہے۔, m["اُردو کا تیتیسواں فارسی کا تیسواں عربی کا چھبیسواں اور ناگری رسم الخط کا انتیسواں حرف ہے، عربی میں بعض لغت میں ہ کے بعد آتا ہے","اگر اس سے پہلے حرف پر فتح ہو تو دو مختلف آوازیں پیدا کرتا ہے جیسے سَو۔ کوّا","اگر ضمہ ہو تو دو جیسے کو۔ بُو","اگر کسی لفظ کے شروع میں نہ آءے تو حرفِ علّت کہلاتا ہے","بعض وقت ب سے بدل جاتا ہے جیسے سنسکرت ویلا اُردو میں بیلا ہے","تلفظ واؤ","حساب جمل میں اس کے چھ عدد ہیں","خ اور ا پ د ر ز س ش ن یہ ہ کے درمیان نہیں بولتا اور حرف ماقبل پر ضمّہ پڑھا جاتا ہے، جیسے خود۔ خوش۔ خود","عربی میں جمعہ کے دن اور برج میزان کو ظاہر کرتا ہے","یہ حرف کبھی مخلط التلفظ بھی ہوتا ہے، جیسے سوانگ کا تلفظ سانگ ہے۔ واؤ چار قسم کا ہوتا ہے۔ معروف۔ مجہول۔ موقوف اور معدولہ"]
اسم
حرف تہجی
و کے معنی
و english meaning
(according to Jamal reckoning) 6in according to jummal reckoning 6the 33rd letter of Urdu alphabetthirty-third letter of urdu alphabet (equivalent to English v)vowel representing the sounds ú, oo or au CONJ. and PREF. by (God)vowel representing the sounds u.oo or au CONJ. and by PREF. by (God)
شاعری
- چلتے ہو تو چمن کو چلئے سنتے ہیں کہ بہاراں ہے
پھول کھلے ہیں پات ہرے ہیں کم کم باد و باراں ہے - دل رفتہ جمال ہے اس ذوالجلال کا
مستجمع جمیع صفات و کمال کا! - ادراک کو ہے ذات مقدس میں دخل کیا
اودھر نہیں گزار گمان و خیال کا - حیرت ہے عارفوں کو نہیں راہ معرفت
حال اور کچھ ہے یاں اُنھوں کے حال و قال کا - ہے قسمتِ زمین و فلک سے غرض نمود
جلوہ وگرنہ سب میں ہے اُس کے جمال کا - وہ مقتدائے خلق جہاں اب نہیں ہوا
پہلے ہی تھا امام نفوس و عقول کا - ہے متحد نبی و علی و وصی کی ذات
یاں حرف معتبر نہیں ہر بوالفضول کا - مُنعم کے پاس قاقم و سنجاب تھا تو کیا
اُس رند کی بھی رات گُزر گئی جو غور تھا - اُمیدوارِ وعدۂ دیدار کر چلے!
آتے ہی آتے یار و قیامت کو کیا ہوا - یاں کے سپید و سیہ میں ہم کو دخل جو ہے سو اتنا ہے
رات کو رو رو صبح کیا اور دن کو جوں توں شام کیا
محاورات
- جان بچی لاکھوں پائے (خیر سے بدھو گھر کو آئے)
- چار باسن ہوتے ہیں تو کھڑکتے ہیں
- چور کا کوئی حمایتی نہیں
- دکھ بھریں بی فاختہ اور کوے میوے کھائیں
- سمپت سے بھٹیا نہیں۔ دلدر سے ٹوٹن
- گاؤں بسنتے بھوتلے۔ شہر بسنتے دیو
- کلیجہ تر ہونا
- کوئلوں کی دلالی میں (منہ بھی کالا کپڑے بھی کالے) ہاتھ کالے
- کوئی آنکھوں کا اندھا کوئی عقل کا اندھا
- کوئی نہ پوچھے بات میرا دھن سہاگن نام