وزیر کے معنی

وزیر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ وَزِیر }کار فرما

تفصیلات

١ - منتری، دیوان، پردھان، دستور، کارفرما۔, m["بوجھ اٹھانا","شطرنج کا ایک مہرہ یہ ہر طرف سیدھا اور ترچھا اور جتنے خانے ضرورت ہو چلتا ہے","شطرنج کے ایک مُہرے کا نام","مدار المہام","وہ عہدیدار جو بادشاہ کے آگے کام کرے","کسی حکومت کا سب سے اعلیٰ حاکم آج کل بہت سے وزیر ہوتے ہیں جو مختلف محکموں کا انتظام کرتے ہیں ایک ایک وزیر کے ماتحت بہت سے محکمے ہوتے ہیں ہندوستان میں ہر صوبے میں وزیر مقرر کئے گئے ہیں"],

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد ), اسم

اقسام اسم

  • جمع استثنائی : وُزَرا[وُزَرا]
  • جمع غیر ندائی : وَزِیروں[وَزی + روں (و مجہول)]
  • لڑکا

وزیر کے معنی

١ - منتری، دیوان، پردھان، دستور، کارفرما۔

٢ - شطرنج کے ایک مہرے کا نام۔

٣ - خواجہ محمد وزیر لکھنؤی خلف خواجہ محمدفقیر کا تخلص جنہوں نے 1270ء میں وفات پائی۔

وزیر الدین، وزیر الصدیٰ، وزیر العدیل، وزیر الفاروق

وزیر کے مترادف

مشیر, دیوان, منتری

پردھان, دارللہام, دستُور, دیوان, مدارالمہام, مشیر, منتری, منسٹر, منسٹری, وَزَرَ, کارفرما

وزیر english meaning

Vizierminister of stateprivy-counsellor; (at chess) the queen; (at cards) the knaveWazir

شاعری

  • بھیڑا انبوہ خلق کی تکثیر
    بادشاہ و گدا و میر و وزیر
  • میں چرا کانیں بندا‘ بندہ ہوں تیرے نیہہ کا
    طالبان میں تم کرو منج کوں حکومت کا وزیر
  • کچھ نہیں کام ہم وزیر کی آوازوں کا
    تار باندھے یہاں تکبیر کی آوازوں کا
  • سو پھر اور وزیر اپنی من میں بچار
    بلا بھیج اس ایک خلوت کے ٹھار
  • بے مثل ہے منیب تو نائب ہے بے نظیر
    گیہان خدیو ایک ہے اور دوسرا وزیر
  • وزیر سلطنت پہنچے تو رونے کا سماں دیکھا
    زمیں پر لوٹتے مہراج کو محو فغاں دیکھا
  • جہاں میر سفیر وزیر بھی ہے
    اس بھیڑ میں ایک فقیر بھی ہے
  • وزیر ہور جتے چاکراں کونڈ دل
    وہ سب بیگ دیوان میں آگے مل
  • ملک بکھرا ، قوم اُجڑی کیا یہی اتفاق ہے
    برملا کہا وزیر نے ناہی بھائی یہ اتساق ہے
  • جو ملتا ہے اُسے دیتا ہے سلطان کو بتدریج
    ایاز جیسا ہیرا وزیر بھی ہے پابندِ اخاریج

محاورات

  • اندھا بادشاہ لنگڑا وزیر کاٹھ کا گھوڑا لوہے کی زین
  • تقدیر کے لکھے کو تدبیر کیا کرے (گر حاکم خفا ہو تو وزیر کیا کرے)
  • زور بادشاہ داؤں وزیر
  • زور بادشاہ دانو وزیر ہے
  • وزیر چنیں شہریارے چناں
  • وزیرے ‌چنیں ‌شہریارے ‌چناں

Related Words of "وزیر":