وصف کے معنی

وصف کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ وَصْف }

تفصیلات

١ - تعریف، صفت، خوبی، عمدگی، بھلائی۔, m["بیان کرنا"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : اَوصاف[اَو (و لین) + صاف]
  • جمع غیر ندائی : وَصْفوں[وَص + فوں (و مجہول)]

وصف کے معنی

١ - تعریف، صفت، خوبی، عمدگی، بھلائی۔

٢ - گن، خاصیت، خو، خصلت، عادت، لچھن۔

٣ - جوہر، کمال، ہنر، سلیقہ۔

وصف کے مترادف

شان, گن, عمدگی, لیاقت

اچھائی, بھلائی, پہچان, تعریف, جوہر, خاصیت, خصلت, خو, خوبی, زاب, سلیقہ, شناخت, صفت, عادت, عمدگی, گن, وَصَفَ, کمال, ہنر

وصف کے جملے اور مرکبات

وصف رکھنا

وصف english meaning

((Plural) اوصاف ausáf|)attributedescriptionencomiumepithetepithet ; attributeeulogyeulogy [A]meritpraiseqpithet or attributequalityvirtue

شاعری

  • عشق کے میداں داروں میں بھی مرنے کا ہے وصف بہت
    یعنی مصیبت ایسی اّٹھانا کار کار گزاراں ہے
  • پڑی آتش زبان ہے منھ کوں کہنے ہیں سراج
    شعلہ روکے وصف میں آتش زبانی کیجیے
  • سکت کاں جو میں وصف کرنے کو پاوں
    غنیمت جو اللہ کا لیوں ناوں
  • لکھا جب شعر وصف زلف میں ہم نے تو سن لینا
    پریشاں حال گور تار سے سودا نکل آیا
  • سمجھے نہ کوئی حرف و حکایات گول گول
    پستاں کے وصف میں کروں وہ بات گول گول
  • مجکو دماغ وصف گل ویاسمین نہیں
    میں جوں نسیم باد فروش چمن نہیں
  • کہوں وصف بادہ ناب کیا نہیں زاہد ایسی کوئی دوا
    جو عماغ اس کی مہک سے تر تو مزاج اسکے اثر سے خوش
  • کروں کیا وصف اس سنگت کی تحریر
    کروں کیا ان کی میں خوبی کی تقریر
  • خوشیاں شادیاں اسی مولود تے ہوتیاں ہے ظاہر
    زباں قاصر ہے حضرت وصف کہنے انوری کا
  • اے رشک وصف یار سے حیرت جو آگئی
    کانپ نے یک قلم مرا نامہ لکھا غلط

محاورات

  • قائم مزاجی سب وصفوں کی بادشاہ ہے
  • وصف رکھنا

Related Words of "وصف":