ٹچ کے معنی

ٹچ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ٹَچ }

تفصیلات

iاصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے تحریری طور پر ١٩٧٣ء میں "افکار" کراچی میں مستعمل ملتا ہے۔

["Touch "," ٹَچ"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع استثنائی : ٹَچْز[ٹَچْز]

ٹچ کے معنی

١ - مس، لمس، چھوا جانا نیز ہلکا سا اثر یا رنگ، چاشنی۔

"ان میں نفسیاتی اور محسوساتی ٹچ ایک قدر مشترک کی حیثیت رکھتا ہے" (١٩٧٣ء، |افکار| کراچی، مارچ، ٧٣)

٢ - ہلکا سا خط، لکیر وغیرہ۔

"سلور گرے قلمیں! یہ تو ان کے میک اپ میں ایک نیچرل ٹچ تھا" (١٩٧٣ء، خاکم بدھن، ١٢١)

ٹچ english meaning

["touch"]

Related Words of "ٹچ":