ٹیکن کے معنی

ٹیکن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ٹے + کَن }

تفصیلات

iسنسکرت سے ماخوذ اردو مصدر |ٹیکنا| سے مشتق حاصل مصدر |ٹیک| کے ساتھ |ن| بطور لاحقۂ اسم لگنے سے |ٹیکن| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٠٦ء میں "نورالہدایہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اُڑیکن سہارا","تکیہ گاہ"]

ترایا ٹیک ٹیکَن

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : ٹیکَنیں[ٹے + کَنیں (یائے مجہول)]
  • جمع غیر ندائی : ٹیکَنوں[ٹے + کَنوں (واؤ مجہول)]

ٹیکن کے معنی

١ - اڑواڑ، تھونی، ٹیک، تکیہ گاہ۔

"ٹٹیوں پر چڑھی ہوئی انگور کی بیل کی . ٹیکن اکھڑ جائے یا ٹوٹ جائے تو بیل . زمین پر لگ جاتی ہے۔" (١٩٥٩ء، مقدرانسانی، ٢٣٢)

٢ - سہارا، ٹیک۔

"اس کو ٹیکن دے کر بٹھائے اور اس کے پیٹ کو نرم نرم ملے۔" (١٨٠٦ء، نورالہدایہ، ١٦٤)

ٹیکن کے مترادف

ستون

اڑواڑ, اڑیکن, تھونی, سہارا, مدد, ٹیک

ٹیکن english meaning

pillarpropsupportforgotten [A]

Related Words of "ٹیکن":