پارا کے معنی

پارا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پا + را }

تفصیلات

iاصلاً سنسکرت کا لفظ ہے۔ سنسکرت میں اس کا تلفظ |پارہ| ہے۔ اردو میں سنسکرت سے ماخوذ ہے اور مندرجہ تلفظ (پارا) کے ساتھ بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٤١٩ء میں |ادات الفضلا| میں مستعمل ملتا ہے۔, m["(صفت) نہایت وزنی","ایک دھات کا نام","ایک سفید دھات جو سیال حالت میں ہوتی ہے اور پانی سے ساڑھے ١٣ گنا بھاری ہے","بے چین","بے تاب","بے قرار","دیکھئے: بہریا","سیماب ۔چونکہ یہ بہت بھاری ہوتی ہے","مجازاً بھاری۔ ثقیل ۔ وزنی۔ چونکہ یہ ہلتی رہتی ہے","مجازاً بیقرار"]

پارہ پارا

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد ), صفت ذاتی ( مذکر - واحد )

پارا کے معنی

["١ - ایک سیال دھات کا نام جو سفید وزنی اور بے قرار یا متحرک ہوتی ہے تنہا آنچ پر نہیں ٹھہرتی، سیماب۔","٢ - [ مجازا ] پارے کے ذریعے گرمی ماپنے کا آلہ، تھرمامیٹر، حرارت پیما، تپش پیما۔"]

[" جب تجھ بن لگتا ہے تڑپنے جائے ہے نکلا ہاتھوں سے ہے جو گرہ سینے میں اس کو دل کہیے یا پارا ہے (١٨١٠ء، میر، کلیات، ٣٠٧)","\"پارا لگا کر ان کی حرارت کا اندازہ کیا جاتا ہے۔\" (١٩٢٥ء، اودھ پنچ، لکھنؤ، ١٠، ١٠:١٨)"]

["١ - بھاری، وزنی۔","٢ - بیقرار، مضطرب، ایک جگہ نہ ٹھہرنے والا۔ (نوراللغات، 6:2)"]

["\"تمہاری مگدر کی جوڑی تو پارا ہو رہی ہے مجھ سے نہیں اٹھ سکتی۔\" (١٩٦٠ء، مہذب اللغات، ٤٧٤:٢)"]

پارا english meaning

a bundle of anythinga bundle of paper containing ten quiresMercury quicksilver

شاعری

  • جب تجھ بن لگتا ہے تڑپنے جائے ہے نکلا ہاتھوں سے
    ہے جو گرہ سینے میں اس کو دل کہیئے یا پارا ہے
  • جو دیکھا پارا میرے دل کا مارا
    کہا تجھ کی کن برہ کی کیمیا ہے
  • جوں اپنا کیا دیس پارا تمام
    ہوا جمع یک ٹھار اندھارا تمام
  • پچھلی شب پہونچی آ شکر پارا
    پردہ شرم و حیا کا کر پارا
  • ہوا رعب دل کس لئے ٹکڑے ٹکڑے
    جگر کیوں ہوا پارا پارا تمہارا
  • کیا رگ گل سے ہے میرے رخت تن کا تارو پود
    جب بہار آئی گربیاں پارا پارا ہوگیا
  • بجلی چمک کے چھپ گئی پارا تڑپ گیا
    جنگل میں یوں اڑ کہ چکارا تڑپ گیا
  • زال دنیا ہم سے جوں سیماب تو اوڑتی ہے کیا
    مار رکھیں گے تجھے اے خام پارا کھینچ کر
  • پھرانے توں نت باو بارا اچھے
    مگر توں نہ پایا سو پارا اچھے
  • ہاں کیوں نہ پارا تو چلوں خمیازہ جھیل کر
    ڈوبے مری بلا عرق انفعال میں

محاورات

  • بغل تھا سپارا تو پوت تھا ہمارا۔ جب کمر ہوا کٹارا تو کنٹھ ہوا تمہارا
  • پارا بھرا ہونا
  • نام کیا شکر پارا روٹی کتنی کھائے دس بارہ۔ پانی کتنا پئے مٹکا سارا۔ کام کرنے کو لڑکا بچارہ

Related Words of "پارا":