ڈنڑ کے معنی
ڈنڑ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["پنجوں کے بل اوندھے ہوکر سینے کو زمین تک لانا اور اوپر لے جانا"]
ڈنڑ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
m["پنجوں کے بل اوندھے ہوکر سینے کو زمین تک لانا اور اوپر لے جانا"]
"اس کے اوپر ایک پتلی سی ڈنڈی نما اسٹائپل ہے۔" (١٩٨٥ء، حیاتیات، ٤٦)
"جہیز ہم کو ملا تھا دیکھنے والوں کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئی تھیں، ایک ایک جوڑے پر ڈنڈی کا تلا دس دس سیر مصالحہ ٹکا ہوا تھا۔" (١٩٣٩ء، شمع، ٢٨٥)
دوہائی دیتی ہے بلبل چمن میں شاید گل کی ڈنڈھورا شہر میں ہے، یار گل رخسار کا پھرتا (١٨٦٣ء، دیوان سیر (اکبر آبادی)، ٦)
"عید کے دن حکومت نے احتیاط کے طور پر عیدگاہ میں ڈنڈا پولیس تعینات کر دی۔" (١٩٨٢ء، آتش چنار، ١٨٩)
"اکبر . میدان کے سپاہی اور اکھاڑے کے ڈنڈ پیل پہلوان نہ تھے۔" (١٩٥٤ء، اکبرنامہ، ١٨٣)