ڈنگر کے معنی
ڈنگر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ڈَن (ن غنہ) + گر }
تفصیلات
iپراکرت زبان سے ماخوذ اسم |ڈانگر| کی تخفیف ہے جو اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٦٣٥ء کو "بیاض مراثی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بدچلن آدمی","چار پایہ","دغا باز","موٹا آدمی","کمینہ یا رذیل","کمینہ یا رذیل بدچلن آدمی"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جمع غیر ندائی : ڈَنْگَروں[ڈَن (ن مغنونہ) + گَروں (و مجہول)]
ڈنگر کے معنی
"جس ڈنگر پر ہاتھ پھیر دیا سمجھ لے اپنا ہو گیا۔" (١٩٨٦ء، جانگلوس، ٢١)
وہ جوش جنوں نے زور ہوئے انسان بھی ڈنگر ڈھور ہوئے بچوں کا قتل جوگی بوڑھوں کا ہے خوں ہبا جوگی (١٩٣٧ء، نغمہ فردوس، ٣٣:١)
"تم ایک ڈنگر سے بھی زیادہ بیوقوف ہو۔" (١٩٨٢ء، میری داستانِ حیات، ٣٨)
ڈنگر کے مترادف
جانور, ڈھور, مویشی
بدمعاش, جانور, چرند, حیوان, غلام, ملازم, مویشی, نوکر, ڈھور
ڈنگر english meaning
A servantslave; a roguecheat; a fat man.((Plural)اسنہ asin|nah) spear headanimalscattlekindspLsorts ; varietiesspecies
شاعری
- کرناں نہیں یوشہ کے غم کے لگے سو تیراں
کاری ہریک ہو پیکاں ڈنگر کے تن گڑی ہے