کورٹ کے معنی
کورٹ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کورْٹ (و مجہول) }
تفصیلات
iانگریزی زبان سے ماخوذ اسم ہے، اردو میں عرب اسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٩١ء کو "قصّہ حاجی بابا اصفہانی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ارکان دولت","بازی گاہ","حاکم عدالت","محل سرا","محل شاہی","مرد عورت کاایک دوسرے سے شادی کے ارادے سے ملنا"]
Court کورْٹ
اسم
اسم ظرف مکاں ( مذکر، مؤنث - واحد )
اقسام اسم
- جمع استثنائی : کورْٹْس[کورْٹس (و مجہول)]
کورٹ کے معنی
"اسی کےس اتھ اٹھ کر کوٹ میں جا پہنچے۔" (١٩٨٨ء، نشیب، ٢٤٢)
"ٹینس کے بے شمار کورٹ تھے۔" (١٩٧٤ء پھر نظر میں پھول مہکے، ١٠٧)
وہ نہ تھا جلسہ مگر ایک کورٹ تھا بے اشتباہ وہ نہ تھا جلسہ مگر دربار تھا بے قیل و قال (١٨٩٥ء مجموعۂ نظیم بے نظیر۔ ٨٥)
کورٹ کے مترادف
دربار, عدالت
ارکان, ایوان, دارالعدل, دارالقضا, دربار, روبکاری, عدالت, قصر, محل, محکمہ, مقدمہ, میدان, کاخ, کچہری, کوشک