کوشی کے معنی
کوشی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["چھوٹا سلیپر","عورتوں کا سلیپر","محنت کرنا","مرکبات کے آخیر میں","کوشش کرنا","یہ لفظ ہندیوں نے کوش سے بنایا ہے۔ فارسی میں مستعمل نہیں"]
کوشی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
m["چھوٹا سلیپر","عورتوں کا سلیپر","محنت کرنا","مرکبات کے آخیر میں","کوشش کرنا","یہ لفظ ہندیوں نے کوش سے بنایا ہے۔ فارسی میں مستعمل نہیں"]
"وہ نہایت کم کوش، آرام طلب اور غیر فعال شخصیت کے مالک تھے۔" (١٩٨٢ء، آتشِ چنار، ٥٢٨)
"نوجوانوں کی کاہلی، سہل انگاری اور کم کوشی کو دیکھ کر ان کو بڑا دکھ ہوتا تھا۔" (١٩٨٨ء، فاران، کراچی، نومبر،)
"وہ اپنے عہد کی زندگی کو محض لذت کوشی نہیں سمجھتے۔" (١٩٩٢ء، اردو، کراچی، جنوری تا مارچ، ٥٩)
"یہ لوگ سخت کوش مسلمان ہوتے ہیں۔" (١٩٨٤ء، قلمرو، ٦٥)
"زندگی کو اطاعت اور سخت کوشی سے تعبیر کرتا ہے۔" (١٩٨٥ء، تفہیم اقبال، ١٦٥)