ہ کے معنی

ہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

تفصیلات

m["ابجد میں اس کے پانچ عدد فرض کئے گئے ہیں","اردو میں جب ہائے مختصی کے بعد حرف مغیرہ آئے یا جمع بنائیں تو اس ہ کو ی سے بدل دیتے ہیں جیسے مردے میں جان آنا اور گڑے مردے اکھاڑنا۔ مگر فارسی ترکیبوں میں نہیں بدلتی جیسے نیرنگئے زمانہ لیکن ایسا مرکب لفظ جس میں دونوں جزو مل کر کلمہ واحد ہوگئے ہوں تو بدل جاتی ہے جیسے کارخانہ۔ میخانہ۔ ہندی الفاظ میں اگر امر کے آخر میں ہو تو افادہ مصدریت کا کرتا ہے جیسے بوجھ۔ سوجھ۔ اونگھ فارسی میں ہائے ظاہر کے پہلے حرف اس پر فتحہ کسرہ اور ضمہ ؟؟ آتے ہیں تصغیر میں اس پر فتحہ آتا ہے جیسے رہ سے رَہَک اندوہ سے اندوہَک گِرہ سے گرِہَک","اردو کا چونتیسواں فارسی کا اکتیسواں عربی کا ستائیسواں حرف اور دیوناگری رسم الخط وینجن ہے","اس کو ہائے ہو زیادہ مدورہ بھی کہتے ہیں","اس کی تین قسمیں ہیں (الف) ہائے جلی۔ ملفوظی یا ظاہر جیسے بادشاہ۔ بارگاہ میں (ب) ہائے مختضی یا مکتوبی جو لفظ کے اخیر میں فتح کو ظاہر کرتی ہے جیسے زمانہ خانہ میں (ج) ہائے مخلوط الفظ یہ ہندی الفاظ میں بعض حروف کے ساتھ مخلوط ہو کر اصل حرف سے مختلف آواز پیدا کرتی ہے جیسے ہات۔ اچھا۔ گدھا میں یہ ہائے وزن میں نہیں آتی اور الفاظ کے درمیان یا آخر میں آتی ہے اور دو چشمی لکھی جاتی ہے ابجد میں علیحدہ حرف شمار ہوتی ہے","تلفظ ہے","جنتری میں جمعرات کے دن برج سنبلہ سیارہ زہرہ اور قمر کو ظاہر کرتا ہے","ہائے ظاہر بعض وقت فارسی میں ا۔و۔ج۔ چ۔ خ۔ س۔ف۔ق۔ک و یا ی سے بدل جاتی ہے","ہائے مختضی جمع کی حالت میں کتابت میں ہا سے پہلے ساقط ہوجاتی ہے جیسے خامہا و جامہا اور ان کے پہلے گ سے بدل جاتی ہے جیسے آہو برّہ سے آہوبُرگان۔ اگر ہائے مصدری بڑھائیں تو ی سے پہلے حرف گاف اضافہ کرتے ہیں جیسے بندہ سے بندگی گندہ گندگی۔ جب اس کے بعد اضافت اآئے اس پر ہمزہ لکھتے ہیں۔ ایسی صورت میں کسرہ لکھنے میں نہیں آتا مگر اس لغت میں دیا گیا ہے تاکہ تلفظ میں غلطی نہ ہو","ہائے مختضی چار قسم کے الفاظ میں آتی ہے (الف) ایسے الفاظ میں جو دوسروں کے ساتھ نسبت رکھتے ہیں جیسے وہاں وے وہانہ دست سے دستہ (ب) ان فاعلوں اور مفعولوں میں جو مصدر بنائے جائیں جیسے کارندہ۔ کشتہ۔ مُردہ۔ (ج) ان صفات متعلقہ زمانہ میں جو حروف سال ماہ روز یا شب سے بنائی جائیں۔ جیسے دو سالہ۔ شش ماہہ۔ سہ روزہ چہار شبہ (و) ان عربی مونث الفاظ میں جن کی ة فارسی میں ت سے نہیں بدلتی جیسے افادہ۔ زیادہ"]

ہ english meaning

["(in jummal reckoning) 5","(in júmmal reckoning) 5","it is the 34rd letter of Urdu alphabet","thirty fourth letter of urdu alphabet (also called ہائے ہوز ha|e hav|vaz) (in nasta liq) written as ہ if pronounced alone or as ھ (called ہائے دو چشمی ha|e do chas|mi or ہائے مخلوط التلفظ ha-e makhloot|ut-talaf|fuz) when sounded as part of an other consonant","thirty-fourth letter of Urdu alphabet (also called ہائے ہوز há|-e hav|vaz) (in nasta |liq) written as ہ if pronounced alone or as ھ (called ہائے دو چشمی há|-e do chah|mi or ہائے مخلوط التلفظ há|-e makhloo|t-úl-talaf|fúz) when sounded as part of another consonant"]

Related Words of "ہ":