اتصاف کے معنی
اتصاف کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اِت + تِصاف }صفت بیان کرنا
تفصیلات
iعربی زبان میں باب "افتعال المعتل واوی" سے مصدر ہے۔ اردو میں بطور حاصل مصدر مستعمل ہے۔ اردو میں سب سے پہلے "تحفۃ الاحباب" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بیان کرنا","(تصوف) \"ذات اور صفات حق سے متصف ہونا، کیونکہ حقیقتاً ذات اور صفات حق ہی کے لیے ہیں اور بندے کی ذات اور صفات محض اعتباری اور مجازی ہیں اور اس کا وجود اور صفات، حق کے وجود اور صفات کا ظل ہیں\"","(کسی میں) کوئی صفت پائی جانا","تعریف کرنا","حمد و ثناء","حمدوثنا کرنا","داد و تحسین","موصوف میں صفت کی موجودگی","موصوف ہونا","کسی صفت سے متصف ہونا"],
وصف صِفَت اِتِّصاف
اسم
اسم حاصل مصدر ( مذکر - واحد ), اسم
اقسام اسم
- لڑکا
اتصاف کے معنی
"ضعیف کا ضعف کے ساتھ اتصاف ذاتی نہیں۔" (١٩٥٩ء، تفسیر ایوبی، ٥٠)
اتصاف english meaning
Description; praise; qualification; excellencedescriptionpraisequalificationqualification [وصف]Itsaf
شاعری
- کیا بیاں ہو اُن کے اوصاف کا
گُلِ دستہ ہے ایک اتصاف کا