ام کے معنی

ام کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اُم }

تفصیلات

١ - ماں۔ والدہ ۔ جمع ؛ امہات, iعربی زبان سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بطور اسم ہی استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٧٥٤ء کو "ریاض غوثیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["کسی وصف میں بڑھ چڑھ کر","ایک راجہ جو اکشوا کو کی نسل سے تھا","برائے کنیت جیسے اُم کلثوم \u2018 اُم سلمٰی","عربی الاصل مرکبات میں (مجازاً) : اصل، بنیاد، جڑ، جسے مرکزیت حاصل ہو، جس سے کوئی چیز پیدا یا شروع ہو","گھر میں","مرکبات میں استعمال ہوتا ہے جیسے امروز ۔ امشب","کسی خاص صفت یا امتیاز کا مالک","ہر چیز کا اہل","یہ شعر میں بہت استعمال ہوتا ہے","یہ، اس، مرکبات میں مستعمل، جیسے: امروز، امسال، امشب"]

امم اُم

اسم

اسم ( مؤنث ), اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : اُمَّہات[اُم + مَہات]

ام کے معنی

١ - ماں۔ والدہ ۔ جمع ؛ امہات

١ - ماں

 قائل ام و اب و روح قدس ایک گروہ ہے، جسے عیسی مریم بھی کہے ہے افسق (١٨١٨ء، انشا، کلیات، ٢٢٠)

٢ - عربی الاصل مرکبات میں (مجازاً): اصل، بنیاد، جڑ، جسے مرکزیت حاصل ہو، جس سے کوئی چیز پیدا یا شروع ہو۔

"خود کشی ایک طرح کا قتل عمد ہے یا یہ کہ یہ ام الجرائم ہے۔" (١٩١٩ء، تاریخ اخلاق یورپ، ٤٢:٢)

٣ - کسی خاص صفت یا امتیاز کا مالک، کسی وصف میں بڑھ چڑھ کر، کوئی بات کثرت یا شدت سے رکھنے والا۔

"ام الاسرار لندن ہمارے سامنے موجود ہے۔" (١٩٢٥ء، موجود لندن کے اسرار، ١٠)

٤ - (عورت کی) کیفیت کا پہلا کلمہ، جیسے: ام فروا، ام لیلا وغیرہ۔

ام کے مترادف

, امی, مادر, ماں

آج, اصل, اَمَُ, امّاں, امّی, اموسو, اکٹھا, جڑ, مائی, ماتا, ماخذ, مادر, ماں, مدر, ممی, میّا, والدہ

ام کے جملے اور مرکبات

ام رضاعی, ام الکتاب, ام المومنین, ام الولد, ام الصبیان, ام القری, ام القرآن, ام الجیش, ام الخبائث, ام الرذائل, ام الائمہ, ام البلاد, ام البنین, ام الامم, ام الانسان, ام الاولاد, ام الاجسار, ام الالسنہ, ام الامراض, ام الاجساد

ام english meaning

mother sourceoriginfoundationbasis; chief part (of a thing).Motherrootcausesource

شاعری

  • گھورم گھارم گھما کہ ام گھمکارم
    تیرم تبرم ترارہ ام تلورام
  • کریمہ طاہرہ ام الفضائل درة البیضا
    نبی زادی خدیجہ سابق الاسلام کی دختر

محاورات

  • ‌کوئی ‌نہ ‌پوچھے ‌بات ‌میرا ‌دھن ‌سہاگن ‌نام
  • (میں) چولی دامن کا ساتھ ہونا
  • (کام) سے جان بچانا
  • (کو) دام میں لانا
  • (کے ) دامن پر فرشتے نماز پڑھیں
  • (کے) دام میں آنا
  • (ہمیشہ) رہے نام اللہ کا
  • آ پھنسے کی بات ہے۔ آ پھنسی کا معاملہ ہے
  • آئی بہو آیا کام گئی بہو گیا کام
  • آئی بی عاقلہ‘ سب کاموں میں داخلہ

Related Words of "ام":