بدی کے معنی
بدی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ بَدی }
تفصیلات
iفارسی زبان میں اسم صفت |بد| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگنے سے |بدی| بنا۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٥٥٢ء میں |گنج شریف| میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اندھیرا پاکھ","پور نماشی سے چاند نکلنے تک کا وقفہ","پیٹھ پیچھے برا کہنا","پیٹھ پیچھے بُرا کہنا","وہ پندرہواڑا جس میں چاند گھٹتا جاتا ہے"]
بَد بَدی
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
اقسام اسم
- جمع : بَدِیاں[بَدِیاں]
- جمع غیر ندائی : بَدِیوں[بَدِیوں (واؤ مجہول)]
بدی کے معنی
بتاؤ یہ کہ اس جرم کی سزا کیا دوں کہ درگزر تو ہے صورت بدی سکھانے کی (١٩٢٥ء، شوق قدوائی، د، ٢١٢)
لڑوانے کو کسی سے میری بدی کرے ہے غماز کے تصدق اس گفتگو کے صدقے (١٨٠٩ء، جرآت، دیوان، ٥٢٨)
پاسے کی بدی ہے آشکارا راجا نل سلطنت ہے ہارا (١٨٣٨ء، گلزار نسیم، ٥)
تھی کل اس میں نوکر میں کھس پھس بڑی بہت ہو رہی تھی تمھاری بدی (١٩٣٦ء، جگ بیتی، ٤٩)
بدی کے مترادف
قباحت, گناہ
بداندیشی, بدخواہی, بدسگالی, بدگوئی, برائی, بُرائی, پاپ, خرابی, سیئہ, شر, غیبت, گناہ, ناخوبی
بدی english meaning
badnesswickednessevilillmischiefinjurymisfortunea place of worshipchurchheaven
شاعری
- رہتی ہے سو نکوئی رہتا نہیں ہے کوئی
تو بھی جو یاں رہے تو زنہار مت بدی کر - نیکوں سے بدی وہ نہیں کرتا جو بھلا ہے
مرجھا کے یہ پھولا ہے خزاں ہو کے پھلا ہے - ہر آن کیا عوض ہے دعا کا بدی ولے
تم کیا کرو بھلے کا زمانہ رہا نہیں - یہ مثل وہ ہے بدی آنکھ کی بھوں کے آگے
مجھ سے کرتی ہیں شکایت تری اے یار آنکھیں - تیر جاناں جو لگا دل میں نہ کرتا شکوہ
آگے آنکھوں کے نہیں کرتے بدی پلکوں کی - دنیا عجب بازار ہے کچھ جنس یاں کی ساتھ لے
نیکی کا بدلا نیک ہے بد سے بدی کی بات ہے - ذکر میرا بہ بدی بھی اسے منظور نہیں
غیر کی بات بگڑ جائے تو کھ دور نہیں - بازی بدی تھی ان نے مری چشم ترکے ساتھ
آخر کو ہار ہار کے برسات رہ گئی - راکب سے کررہا تھا بدی کوئی خوش خرام
موزے پہ منھکو ڈالتا تھا کوئی بد لجام - بدی وو بدی یاں جو تیری اتھی
ہوا ووچہ حاصل جو پیری اتھی
محاورات
- آنکھ کی بدی بھوں کے آگے
- آنکھ کی برائی (بدی) بھووں کے آگے۔ آنکھ کی برائی بھووں سے۔ آنکھ کا گلا بھووں سے
- ابدی نیند سونا
- اس کی سیکھ نہ سیکھیو جو گر سے پھر جائے۔ بدیاسوں خالی رہے پھر پاچھ پچھتائے
- بد بدی سے نہ جائے تو نیک نیکی سے بھی نہ جائے
- بدی پر آنا
- بدی پر اترنا
- بدی کا بدلہ ہاتھوں ہاتھ
- بدی کرنا
- بدی ہوئی بات