بروج کے معنی
بروج کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ بُرُوج }
تفصیلات
١ - برج (گنبد، قبہ) کی جمع۔, m["آسمانی برج بارہ ہیں۔ حمل یا میگھ، ثور یا برکھ، جوزا یا متھن، سرطان یا کرک، اسد یا سنگھ، سنبلہ یا کنیا، میزان یا تلا، عقرب یا برچھک، راصی یا دھن، جدی یا مکر، دلو یا کنبھ، حوت یا مین۔ یہ نام دو ہزار برس ہوئے مقرر ہوئے تھے اس وقت یہ بارہ برج اسی نام کے اشکال کوکبہ کے مطابق تھے مگر آج کل ہر برج اگلی شکل کوکبہ کے مطابق ہے مثلاً برج حمل صورت ثور کے مطابق ہے","برج کی جمع"]
اسم
اسم نکرہ
بروج کے معنی
بروج english meaning
signs of the Zodiacto feel the pains of childbirthtowersturrets
شاعری
- سیر بروج سے مجھے کیا کام مصحفی
اس راہ میں نہ میرے تئیں بارہ باٹ کر - مکمل کیوں نہ ہو دورہ بروج آسمانی کا
ازل سے مہر ہے بارہ اماموں کا تولائی - بارا بروج پر ہے بارا امام دستے
تو اس اپر جھلکتا ایمان کا اجالا