تابعی کے معنی
تابعی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تا + بِعی (ب کسرۂ مجہول) }
تفصیلات
iعربی زبان کے لفظ |تابع| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ نسبت لگائی گئی ہے۔ اردو میں یہ لفظ سب سے پہلے ١٨٦٧ء کو "نورالہدایہ (ترجمہ)" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["وہ شخص جِس نے کسی اصحابِ پیغمبر صلى الله عليه وسلم کو دیکھا ہو"]
عربی تابِع تابِعی
اسم
صفت ذاتی
اقسام اسم
- جمع : تابِعِین[تا + بِعین (ب کسرۂ مجہول)]
- جمع غیر ندائی : تابِعِیوں[تا + بِعِیوں (ب کسرۂ مجہول، و مجہول)]
تابعی کے معنی
"ان میں جندب بن کعب ازدی بھی تھے جو بڑے مشہور تابعی ہیں۔" (١٩٠٤ء، مقالات شبلی، ١٩٥:١)
تابعی english meaning
successors to the Holy prophet|s companions