شمسی کے معنی
شمسی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ شَم + سی }
تفصیلات
iعربی سے مشتق اسم خاص |شمس| کے ساتھ |ی| بطور لاحقہ نسبت ملنے سے |شمسی| بنا۔ اردو میں بطور اسم شاذ بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ اور سب سے پہلے ١٨٧٣ء کو "مطلع العجائب (ترجمہ)" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["سورج سے منسوب","سورج کا","سورج کے متعلق","شش ماہی تنخواہ","منسوب بہ شمس","وہ رخصت جو شاہی زمانے میں چھ ماہ کے بعد دی جاتی تھی"]
شمس شَمْس شَمْسی
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد ), صفت نسبتی
شمسی کے معنی
["\"یاقوت سرخ مثل کسم کے رنگ کے ہوتا ہے . ان سب میں بہتر شمسی ہے۔\" (١٨٧٣ء، مطلع العجائب (ترجمہ)، ٢٨٦)"]
[" منظور شمسی و قمری کا ہو گر حساب ہاں دیکھ لیں رُخِ خلفِ ابن بو تراب (١٨٧٤ء، انیس، مراثی، ٣٤٩:١)"]
شمسی کے مترادف
آفتابی
آفتابی, شنکراتی
شمسی کے جملے اور مرکبات
شمسی توانائی, شمسی سال, شمسی مہینہ, شمسی دن, شمسی طیف, شمسی علاج, شمسی قمری, شمسی نظام
شمسی english meaning
(col. for) نکہت N.F.*(short for نگاہ N.F.*)
شاعری
- قطرتاً خشک ہو جو شے اسے نمناک کریں
جرم شمسی کو جلا کر کرہ خاک کریں