غزا کے معنی

غزا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ غَزا }

تفصیلات

iعربی زبان سے ثلاثی مجرد کے باب سے مصدر ہے اردو میں بطور حاصل مصدر مستعمل ہے۔ ١٥٠٣ء کو "نوسرہار" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["جمع غازی کی","لڑنے والے سپاہی","مذہبی جنگ","کافروں کے ساتھ لڑائی"]

غزو غَزا

اسم

اسم حاصل مصدر ( مؤنث )

غزا کے معنی

١ - دین کے دشمنوں کے ساتھ جنگ، کافروں اور مشرکوں سے لڑائی، جہاد۔

 ہزار سلطنتیں صدقے اس مجاہد کے غزا کے واسطے جو عاقبت بدوش آیا (١٩٣١ء، بہارستان، ١٢٢)

غزا کے مترادف

غزوہ

جُدھ, جرنیل, جنگ, جہاد, دغا, رزم, سرّیہ, غزوہ, قتال, لڑائی, مقاتلہ, یُدھ

غزا english meaning

waging wargoing forth to war (especially against in fields)fighting|jehad| [A~doublet of غزوہ]jehad |A~doublet of غزوہ|making war (against infidels)

شاعری

  • گئے بھاگ سو گند و عہد آستوار
    یو غازی غزا پر ہوءے برقرار
  • جڑی لات و غزا کی وہ لات سر پر
    کہ مکا نہ ہو رعد کا اوس گھمک کا

محاورات

  • آنکھیں (رشک) دیدۂ غزال ہونا

Related Words of "غزا":