فلز کے معنی
فلز کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ فِلِز }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم ہے جو اردو میں اپنے اصل معنی اور ساخت کے ساتھ داخل ہوا اور بطور اسم بھی استعمال ہوتا ہے تحریراً سب سے پہلے ١٨٩١ء کو "مبادی علم حفظِ صحت جہت مدارس ہندی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["وہ معدنی شے جو آگ میں پگھل جائے","وہ کانی جوہر جس میں پگلنے اور گداختہ ہونے کی صلاحیت ہو"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جمع : فِلْزات[فِل + زات]
فلز کے معنی
"چوکھٹے میں ایک تختی فیلِ دندان یا کسی فلز کی لگی ہوئی ہے۔" (١٩٢٠ء، رسائل عماد الملک، ٩٩)
فلز کے جملے اور مرکبات
فلز کاری
فلز english meaning
white copper; metalore; drossscoria