فلم کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word film meanings and details

فلم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ فِلْم }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے دخیل اسم ہے۔ اُردو میں اپنے اصل معنوں کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور اسم ہی استعمال ہوتا ہے۔ ١٩١٣ء کو "انتخاب توحید" کے دیباچے میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["وہ پردہ جسے کیمرہ میں ڈالکر تصویریں اتارتے ہیں","وہ تصویر جو پردے پر چلتی اور کام کرتی دکھائی جاتی ہے"]

film فِلْم

اسم

اسم نکرہ ( مذکر، مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : فِلْمیں[فِلْم + میں (ی مجہول)]
  • جمع غیر ندائی : فِلْموں[فِل + موں (و مجہول)]

فلم کے معنی

١ - وہ کہانی یا تصویر جو ایک خاص برقی مشین کے ذریعے سینما کے پردے پر دکھائی جاتی ہے۔

"میں تمہاری اس فلم کو دیکھنے نہیں آئی تھی۔" (١٩٨٦ء، قطب نما، ٤٢)

٢ - سلولائِیڈ یا پلاسٹک کی انتہائی حساس پرت یا پردہ جسے کیمرے میں ڈال کر تصویریں اتارتے ہیں۔"

"انڈیا آفس لائبریری اور برٹس میوزیم میں موجود اردو کتب کی فلمیں بھی حاصل کی جائیں گی۔" (١٩٨٩ء، اردو نامہ، لاہور، جنوری، ٣٠)

فلم کے جملے اور مرکبات

فلم کمپنی, فلم سازی, فلم ایکٹر, فلم ایکٹریس

فلم or film english Translation

Film(dial f) film(dial. F.) Film

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!