فنڈ کے معنی

فنڈ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ فَنْڈ (ن غنہ) }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے دخیل اسم ہے۔ جو اردو میں اپنے اصل معنی کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور اسم ہی استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٨٩ء کو "مکتوبات سرسید" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["دھن بضاعت","راس المال","روپیہ پیسہ","سرمایہ بہ جمع","وہ زر نقد جس کی آمدنی کسی خاص کام کے واسطے رکھی جائے"]

Fund فَنْڈ

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع استثنائی : فَنْڈْز[فَنْڈْز (ن غنہ)]
  • جمع غیر ندائی : فَنْڈوں[فَن (ن غنہ) + ڈوں (و مجہول)]

فنڈ کے معنی

١ - پونجی، سرمایہ جو کسی کام کے لیے مخوص ہو۔

"میں نے ان سے قومی تحریک کے زمانے میں عوام کی گرفتاریوں کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے جواب میں کہاں اس وقت فنڈز تھے۔" (١٩٨٦ء، سندھ کا مقدمہ، ٦٦)

٢ - کسی خاص مقصد کے لیے چندہ جمع کرنے کا کھاتا، حساب۔

"دونوں پالیسوں کے تحت جو اقساط جمع ہوتی ہیں انہیں بعد وضع اخراجات ایک فنڈ میں جمع کر دیا جاتا ہے۔" (١٩٢٤ء، بیمہ اخراجات، ١٥٩)

فنڈ کے مترادف

سرمایہ, دولت, متاع

بضاعت, پونجی, دولت, سرمایہ, مال, مایہ, متاع

فنڈ english meaning

Fundfundfund |E|

Related Words of "فنڈ":