قرین کے معنی

قرین کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ قَرِین }

تفصیلات

iعربی زبان سے اردو میں داخل ہوا۔ ١٧٨٢ء کو "دیوان محبت" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["پاس رہنے والا","حاشیہ نشیں","ملا ہوا","ہم بزم","ہم صحبت","ہم مجلس","ہم نشین","ہم نشیں","یار دوست"]

اسم

صفت ذاتی, اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

قرین کے معنی

["١ - پاس، نزدیک، قریب۔","٢ - ملا ہوا، ملحق۔","٣ - مثل، مانند (عموماً فارسی مرکبات میں)۔"]

[" تو سنے دل کی صدا تو ہے شہ رگ کے قریں (١٩٧١ء، زاد سفر، باقی صدیقی، ٥٧)","\"میں اسے اپنی طرف منسوب کرنا جائز و قرین دیانت نہیں سمجھتا\"۔ (١٩٥٨ء، شاد کی کہانی شاد کی زبانی، ٥)"," گریہ آفت قریں کو مدعا سے کیا غرض ناز حسرت نشاں کو کام کیا تاثیر سے (١٩٥٠ء، ترانہ وحشت، ١٠٣)"]

["١ - ہم نشیں، دوست۔"]

[" مے پی کے سونا ہے تجھے زیر زمیں دشمن نہ وہاں دوست نہ مونس نہ قریں (١٩٨٥ء، دستِ زر افشاں، ٩٦)"]

قرین کے جملے اور مرکبات

قرین انصاف, قرین مصلحت, قرین صواب, قرین قیاس, قرین حکمت, قرین عقل

قرین english meaning

a friend; an equal; a contemporaryakinakin (to)closely connected withconnectedequal

محاورات

  • زینہار از قرینا بد زنہار
  • ظفر قریب قرین مراد نشان
  • قرینے سے بے قرینہ ہونا
  • قرینے سے رکھنا (یا لگانا)

Related Words of "قرین":