پود کے معنی

پود کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پَود (و لین) }

تفصیلات

iہندی سے اردو میں اصل صورت اور معنی کے ساتھ داخل ہوا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے اور سب سے پہلے ١٨٦٥ء کو |رسالہ علمِ فلاحت" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اردو میں تار کے ساتھ استعمال ہوتا ہے","باگ کی وہ جگہ جو سوار پکڑا ہے","بیج سے پیدا کئے ہوئے پودے جو دوسری جگہ لگائے جاتے ہیں","تارو پود","تانا بانا","چھوٹا پودا","چھوٹا درخت","نوجوان لوگ","نیا پیڑ","وہ درخت جو ایک جگہ بوکر دوسری جگہ لگایا جاسکے"]

پود پَود

اسم

اسم جمع ( مؤنث - واحد )

پود کے معنی

١ - بیج سے پیدا کیے ہوئے چھوٹے پودے جو ایک جگہ سے نکال کر دوسری جگہ لگائے جاتے ہیں، بوٹا، پنیری۔

|جب وہ کھیتی کے لیے تیار ہو جائے اور اس کے بعد اس میں پود لگائی جائے تو اس کی پیداوار اچھی ہو گی۔" (١٩٤٦ء، الف لیلہ و لیلہ، ٥:٧)

٢ - [ مجازا ] نسل، خاندان۔

|قرآن کا مطلب اور اس کی تفسیر آج تک مسلمانوں نے نہیں سمجھی، اب یہ نئی پود مفسر ہوئی ہے۔" (١٩٣٢ء، ریاض خیر آبادی، نثر ریاض، ١٩٦)

پود کے مترادف

پنیری, نرسری

اولاد, بانا, بچے, بسیار, بنس, بُوٹا, پنیری, تانتی, خاندان, ذریات, سنتان, نسل

پود english meaning

woofself seedlingsaplingoffspringingenerationchildrenhinderanceimpedimentprogenyprohibitionto take a long time in make-upYoung plants

شاعری

  • رقیباں اپنے تار و پود میانے ہلجے غم سیتی
    خدایا ان کے بستر کوں نہ کر ہرگز کرھیں گسترد

محاورات

  • پود پر ہاتھ ڈالنا
  • پودا لگانا
  • پودے کی منامنی ہی کیا
  • تار و پود بکھیرنا
  • راجا مارے پودنی سو بیر بساہن جائے
  • ضامنی پودنی کی کیا
  • کچھ ‌اودے ‌نے ‌دیا ‌کچھ ‌پودے ‌نے ‌دیا ‌ہمارا ‌کام ‌بن ‌گیا

Related Words of "پود":