پور کے معنی
پور کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ پُور }{ پور (و مجہول) }
تفصیلات
iہندی سے اردو میں اصل صورت اور معنی کے ساتھ داخل ہوا۔ اردو میں بطور لاحقہ استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩٣١ء کو |چھلاوہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, iسنسکرت میں لفظ |پروا| سے ماخوذ |پور| اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٨٧٢ء کو "عطر مجموعہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ایک زیور کانوں کا","ایک قسم کی گھاس","بہت سا پانی","پورا کا مخفف","تسلی کرنا","شہر کا باشندہ","شہر یا قصبے کا شہری","مرکبات میں استعمال ہوتا ہے جیسے بھرپور","ناک میں سے سانس آہستہ آہستہ کھینچنا","کسی شہر یا قصبے میں بنا ہوا"]
پُور پُورپروا پور
اسم
اسم ظرف مکاں ( مذکر - واحد ), اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
اقسام اسم
- جمع غیر ندائی : پُوروں[پو + روں (و مجہول)]
- جمع : پوریں[پو (و مجہول) + ریں (ی مجہول)]
- جمع غیر ندائی : پوروں[پو (و مجہول) + روں (و مجہول)]
پور کے معنی
|کملاپور اور اس کے سب پوروں میں ہر قسم کے مویشیوں کے گلے بہت زیادہ ہو گئے۔" (١٩٣١ء، چھلاوہ، ٣)
بغض و حسد کا باغ ترقی پذیر ہے کل پور بھر جو پیڑ تھا وہ ہاتھ بھر ہے آج (١٩٥١ء، صفی لکھنوی، دیوان، ٤٨)
"وہ ایک درخت کی شاخ کی ایک پور ہے۔" (١٩٣٤ء، منشورات، کیفی، ٨٦)
"اس کے بعد گندم کی طرح دھان بذریعہ چھٹہ یا پور یا کیرا کاشت کر دیا جائے۔" (١٩٦١ء، چاول، دستور کاشت، ٧١)
پور کے جملے اور مرکبات
پور خلافت, پور پور
پور english meaning
covered earlierson; citytown; fillingsatisfyinga large quantity of waterfloodlake; a cake fried in oil or butter (puri) drawing in breath slowly through the nose (as a religious exercise); the cleansing or healing of ulcers or wounds; a reply; an ear-ornament; the space or interval between tow joints or articulations (of the body or of a bamboosugar-cane)gatedoor; of or belonging to a town or citytown-bredproduced or manufactured in a town or citytown-madea townsman citizena species of fragrant grassa companiona frienda kind of fireworka kind of musk melonan associateas ifas throughassociatedblue-lightcheeringcloth on which are pasted device of heavenly bodies in silver or goldcondensed milkcongeecurdfamiliargladdeningintimateleavenletlet it be granted thatlikephalange ; phalanxpoisonrare son [P]resemblingshaddocksubstancessupposeThe space or interval between joints or articulations (of the body or of a bamboo)to accept or to confessto acknowledge one|s superiorityto allow or to accede toto assentto believeto obeyto respectto submitto suppose
شاعری
- ہوا بھر پور جگ کا نین ہور من
بچھایا ہر طرف یوں خوان بکرید - مرا افسوس کھا جو تو پور یناں ساکیاں یوں کئیں
ے بیرا سانچ بھاری ہے بتھا بچھڑی یہ بالم کا - اک عمر سے وظیفہ ہے صاحب کے نام کا
ناخن کے خط میں انگلیوں کی پور پور پر - گرو نے بولا کر مجھے تب کہا
اودھ پور جا کر سری بھل دے آ - پور پور انگلی دکھے گی وہ تراشیں گے اگر
نیشکر کی تو گرہ کا نہ خسارا ہو گا - آج تجھ غم سوں ہے ولی گریاں
دیکھ جل پور کا تماشا ہے - سائیں کے مکھ گلال تھے مستئی عشق اب چڑھی
دور کروں بنفشہ رنگ پیرہن آج پور کر - سدا ہے سو بھر پور دریا کوں جل
شرف ہے سینپی کوں سو موتی بدل - اسے عشق کا درد سب پور ہے
او معشوق سوں اپنے مہجور ہے - یہ دلائل یک طرف اے با شعور
دیکھ تک انصاف سے کر دل کو پور
محاورات
- (قسمت کا) لکھا پورا کرنا
- آرزو بر آنا یا پوری ہونا
- آزمائش میں پورا اترنا
- آس پوچنا۔ پورنا۔ پوری ہونا
- آس پوری ہونا
- آسا پورانا۔ پوری کر دینا۔ پورن کرنا یا پوری کرنا(متعدی) پوجنا۔ پورنا۔ پوری ہونا
- آنکھ میں نور دانت نپور
- آنکھ کا اندھا گانٹھ کا پورا
- آنکھوں کا اندھا گانٹھ کا پورا
- اپنی بات کا ایک (پورا) ہے