ہم کے معنی

ہم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ہَم }

تفصیلات

iہندی زبان سے اسم ضمیر ہے صیغہ جمع متکلم ہے۔, m["آپ خود","بچے کو لوری دی کر سلانا","بڑے آدمی مصنف اور مدیر اپنی ذات کے لئے استعمال کرتے ہیں","بیماری کا بدن کو مضمحل کردینا","جس پر شبنم پڑی ہو","جمع متکلم","سائیس اور ادنیٰ ذاتوں کے آدمی اپنے آپ کو ہم اور دوسرے کو تم کہتے ہیں","موسم سرما","میں اور دیگر آدمی","نہایت بوڑھا"]

اسم

ضمیر شخصی ( واحد، جمع - متکلم )

اقسام اسم

  • حالت : فاعلی
  • مفعولی حالت : ہمیں[ہَمیں (ی مجہول)]
  • اضافی حالت : ہمارا[ہَما + را]
  • تخصیصی حالت : ہَمیں[ہَمیں]

ہم کے معنی

١ - وہ کلمہ جو بات کرنے والا، اپنے اور اپنے ساتھیوں کے لیے بطور ضمیر استعمال کرے، نحن، ما

ہم نے کہا تھا۔ہم خود گئے تھے

٢ - واحد متکلم کے لیے استعمال ہوتا ہے (تعظیماً) ایسا شخص اپنے لیے استعمال کرتا ہے جس کے اندر احساسِ تفاخر ہو اور وہ اپنے آپ کو دوسروں سے برتر سمجھے۔

ع ہم بھی کیا یاد کریں گے کہ خدا رکھتے تھے (غالب)

ہم english meaning

we

شاعری

  • ہم ہوئے‘ تم ہوئے کہ میر ہوئے
    اس کی زلفوں کے سب اسیر ہوئے
  • مجرم ہوئے ہم دل کے ورنہ
    کس کو کسو سے ہوتی نہیں چاہ
  • موئے سہتے سہتے جفا کاریاں
    کوئی ہم سے سیکھے وفاداریاں
  • ہم خاک میں مِلے تو مِلے لیکن اے سپہر
    اُس شوخ کو بھی راہ پر لانا ضرور تھا
  • تھا وہ تو رشکِ حُور بہشتی ہمیں میں میر
    سمجھے نہ ہم تو فہم کا اپنی قصور تھا
  • ناحق ہم مجبُوروں پر یہ تُہمت ہے مُختاری کی
    چاہتے ہیں سو آپ کریں ہیں ہم کو عبث بدنام کیا
  • اس کے آگے پر ایسی گئی دل سے ہم نشین
    معلوم بھی ہوا نہ کہ طاقت کو کیا ہوا
  • فلک نے آہ تری رہ ہیں ہم کو پیدا کر
    برنگ سبزہ نو رستہ پائمال کیا
  • جواب نامہ سیاہی کا اپنی ہے وہ زُلف
    کِسو نے حشر کو ہم سے اگر سوال کیا
  • یاں کے سپید و سیہ میں ہم کو دخل جو ہے سو اتنا ہے
    رات کو رو رو صبح کیا اور دن کو جوں توں شام کیا

محاورات

  • (ہمیشہ) رہے نام اللہ کا
  • آؤ بوا لڑیں لڑے ہماری بلا (بلا لگے تجھے)
  • آؤ جاؤ گھر تمہارا‘ کھانا مانگے دشمن ہمارا
  • آبوا لڑیں، لڑے ہماری بلا
  • آپ نے اڑائیں ہم نے بھون بھون کھائیں
  • آپ ڈوبے بہمناں ججمان ڈبوئے
  • آپ کا دامن ہمارا ہاتھ ہوگا
  • آپ کے منہ کا اگال ہمارے پیٹ کا آدھار
  • آپ کے منہ کا اگال‘ ہمارے پیٹ کا ادھار
  • آپ ہمیں ہنسیں شان خدا

Related Words of "ہم":