انا کے معنی
انا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
١ - دایہ ۔ دودھ پلانے والی عورت, ١ - میں۔ ضمیر متکلم واحد, m["(تصوف) وجود حق کہ ذات اپنے آپ کو اس کے ساتھ تعبیر کرتی ہے خواہ مطلق ہو خواہ مقید اور بعض کے نزدیک عبارت ہے ذات مطلقہ سے لٰہذا ہر مظہر کی انا وجود مطلق کی انا ہے ۔۔ اور انا سے اشارہ ہے مرتبہ وحدت و حقیقت محمدی کی طرف بھی کہ اس کو علم مجمل اور یقین اول کہتے ہیں","اپنی ذات اور شخصیت کا اظہار","انا الحق (دیکھئے) کی تخفیف","اِنّا لِلُٰہِ وَاِنّا اِلَیہِ رَاجِعُون۔ تحقیق ہم اللہ کے واسطے ہیں اور اسی کی طرف رجوع کرنے والے ہیں۔ مسلمان یہ کلمہ مصیبت کی حالت میں خصوصاً کسی کے مرنے کی خبر سُن کر پڑھتے ہیں","تحقیق ہم","حقیقت میں ہم","دوا کھلائی","دودھ پلائی","مناسب وقت","وہ عورت جو بچوں کو دودھ پلانے کے لئے نوکر رکھی جاتی ہے"]
اسم
اسم ( مؤنث ), ضمیر
اقسام اسم
انا کے معنی
انا کے مترادف
آیا, اہنکار, بندار, تاخیر, خود, خودپرستی, خودداری, خودی, دائی, دایہ, دیر, روک, غرور, من, موقع, میں
انا english meaning
a buttona loopceremoniesegoexpectindeed weMidwifeogleProudselfstare atto executeto gazeto look atto observeto watchwet-nurse
شاعری
- انا کے خول سے اے کاش ہم دونوں نکل آتے
میں تیرے رُوبرو ہوتا تُو میرے رُوبرو ہوتا - طلب جو ہو بھی تو ہم ہونٹ بند رکھتے ہیں
کہ ہم انا کا عَلم سربلند رکھتے ہیں - حصولِ منزل دنیا کچھ ایسا کام نہ تھا
مگر جو راہ میں پتھر انا کے رکھے تھے! - تم نے پر بیتی کہانی تو نبیری انا
آپ بیتی تو کوئی بات نہ چھیڑی انا - آیا بیچ حدیث قدسی
انا عند ظن عبدی بی - لگی تھی میں انا چیتی گلے تج پھول سوں یک دن
تدھاں تھے سر تھے پاواں لک اجھوں خوشبو مہکتی ہوں - شعلہ اٹھیا سو عشق کا ہر چند نا چھپ سے کبھیں
ورنہ چھپانا کیا انا تل تل کو چتیا نا بھلا - خود گیری و خود داری و گلبانگ انا الحق
آزاد ہو سالک تو ہیں یہ اس کے مقامات - اپنا آہیں دیک دیدار
انا آہیں ہے گواہ دار - عشق دنداں میں دل زار تو انا نہ ہوا
موتیوں کا بھی نوالہ نہ مرے انگ لگا
محاورات
- کوفتہ رانان نہی (حلوائے بے دو دست) کوفتہ است
- (اپنا سا) منہ لے کر رہ جانا
- (اپنا سا) منہ لے کر رہ جانا
- (پایہ) تکمیل کو پہنچانا
- (خون کے نالے) خون کی ندیاں بہانا۔ بہنا
- (دنیا سے) آدمیت اٹھ جانا
- (سر) آنکھوں کے بل چل کرآنا (یا جانا)
- (کا) بیڑا اٹھانا
- (کا) فریب کھانا
- (کام) سے جان بچانا