انگ کے معنی
انگ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اَنْگ (ن غنہ) }
تفصیلات
١ - بدن، جسم۔, m["(جسم کا) عضو","(سواری) بیل گاڑی کے دھرے کو سارا دینے والا کمان کی شکل کا پہیے پر باہر کے رخ لگا کر تختہ یا ڈنڈا جو دھرے کو بھی سہارتا ہے گاڑی پر چڑھنے کے لیے ٹھوکر (پائیدان کا بھی کام دیتا ہے)","(موسیقی) تال کے دس پرانوں میں سے ایک","(نجوم) منگل","(ویدوں کا) ضمیمہ","آگے آنے ولا","مفصلہ زیل","ٹھکی ہوئی بناوٹ","ڈرامے کا باب یا ایکٹ","کپڑے کی دبازت"]
اسم
اسم نکرہ
انگ کے معنی
انگ کے جملے اور مرکبات
انگ بدیا, انگ دان, انگ ملائی, انگ موڑی, انگ وارا
انگ english meaning
a limba partBodybreastdampdividendEmployerfleshyhardlimbmoistorganparts of bodyportionServantthickto caperto frolicto gambolwinter
شاعری
- سارے دھنک کے رنگ تھے اس کے لباس میں
خوشبو کے سارے انگ اُسے سوچنے میں تھے - اُس کے تو انگ انگ میں جلنے لگے دیے
جادو ہے میرے ہاتھ میں مجھ کو پتا نہ تھا - لیے انگ انگ میں پیاس سی، سرِ شام وہ
مری خواہشوں کی مثال تھا مرے سامنے - چو شمع سوزاں چوذرہ حیراں زمہراں مہ بگشتم آخر
نہ نیند نینا نہ انگ چینا نہ آپ آویں نہ بھیجیں پتیاں - ترا حسن حسناں میں بھایا دسے
مدن پیالہ رنگ انگ سہایا دسے - اک مست قلندر جوگی نے پر بت پر ڈیرا ڈالا تھا
تھی راکھ جٹا میں جوگی کی اور انگ بھبوت رمائی تھی - تجھ روپ کے بازار میں دو نین بازی گر اہیں
سو کا سلائی سحر کی بھاتی ہیں اپنی انگ دھر - کہ بالا سفید اور کالا ملاؤ
برابر ملا پیس انگ کوں لگاؤ - نین سوں نین لاکھ مو ہی ہوں پیو پر
کہ تن من اپس اس کے انگ پر تھے واری - گرجیا ملہار ہریا جھینا اوڑی سکی
اس انگ سورجوتی جھینے میں جھلملی
محاورات
- (وہی) مرغے کی ایک ٹانگ
- آؤ جاؤ گھر تمہارا‘ کھانا مانگے دشمن ہمارا
- آئی مائی کو کاجل نہیں۔ بتائی کو بھر مانگا
- آئے تو کوڑھی کا سوانگ لے کر آئے
- آپ (سے) ملے سو دودھ برابر مانگ ملے سو پانی
- آپ ملے سو دودھ برابر مانگ ملے سو پانی۔ کہے کبیر وہ رکت برابر جا میں اینچا تانی
- آج کل ان کی پانچوں (انگلیاں) گھی میں ہیں
- آج کل بارہ برس کی بٹیا بر مانگے
- آج کل بارہ برس کی بٹیا برمانگے ہے۔ آج کل کی کنیا اپنے منہ سے بر مانگتی ہے
- آگ کھائے گا انگارے ہگے گا