ربن

"ہال کی چھت میں رنگ برنگے کاغذی ربن، جاپانی قندیلیں اور رنگین غبارے جھول رہے تھے۔" (١٩٤٧ء، میرے بھی صنم خانے، ١٢٣)

استعارہ بندی

"ایک شخص - گالیوں میں ہر قسم کی سخن آرائی، لفاظی، جدت پسندی، استعارہ بندی صرف کرتا ہے۔" (١٩١٤ء، شبلی، مقالات، ٢٣:٢)

سحر زدہ

"میں ایک سحر زدہ مکان میں رہتی ہوں جس کے بارے میں بہت سی کہانیاں مشہور تھیں۔" (١٩٨٤ء، پرایا گھر، ٧٥)

سحرگاہی

 عطار ہو رومی ہوہ رازی ہو غزالی ہو کچھ ہاتھ نہیں آتا بے آہ سحر گاہی (١٩٣٥ء، بال جبریل، ٨٤)

کو بہ کو

 ڈھونڈتے پھرے سکون دل جہواں میں کُو بَکُو اور اپنے ہی کیے کی خود سزا ہو جایئے (١٩٨٨ء، مرج البحرین، ٥٥)

کنفرم

["\"میں نے ریا کو لکھا تھا ٢٥ کو آرہا ہوں مگر سیٹ ابھی کنفرم نہیں ہوئی۔\" (١٩٨٧ء، روز کا قصہ، ٦٩)"]

سرخ بتی

 سیل آرائش چراغ حسن کو دے گا فروغ سرخ بتی باندھے گا وہ دل ستاں بالائے سر (١٨٤٦ء، آتش، کلیات، ٨٢)

سرطور

 میرے غم خانہ میں آؤ تو دیکھا دوں تم کو تھی وہ کیا چیز سر طور، تمہیں کیا معلوم (١٩٨٣ء، حصارِ انا، ١١٧)

سر عام

 یوں سر عام، کھلے سر میں کہاں تک بیٹھوں کسی جانب سے تو اب میری ردا آئی ہو (١٩٧٧ء، خوشبو، ١٠٣)

استسقا کی نماز

"شہر کے لوگ استسقا کی نماز کو بیرون شہر جا رہے تھے۔" (١٩٢٥ء، لطائف عجیبہ، ٦:٣)

ابتت

کوئی مطلب موجود نہیں

اباضیہ

کوئی مطلب موجود نہیں

اباطح

کوئی مطلب موجود نہیں

اباطیل

کوئی مطلب موجود نہیں

اباعد

کوئی مطلب موجود نہیں

استانی گری

"میں تم کو استانی گری کی رو سے نہیں دیتا بلکہ اپنا بچہ سمجھ کر دیتا ہوں۔" (١٨٦٨ء، مراۃ العروس، ٢٢٧)

اباہن

کوئی مطلب موجود نہیں

ابتعاد

کوئی مطلب موجود نہیں

ابتہال

کوئی مطلب موجود نہیں

ابجل

کوئی مطلب موجود نہیں

استاد الاساتذہ

"اصول نظام تمدن کا بانی استاذ الاساتذہ۔" (١٩٥٨ء، آزاد (ابوالکلام) مسلمان عورت، ٥٤)

ابچھرا

کوئی مطلب موجود نہیں

ابحاث

کوئی مطلب موجود نہیں

اپو پوما

کوئی مطلب موجود نہیں

بائسیکل

 کرتے ہیں بائیسکل پر خوب وہ دفع ریاح اب تو بیلن ارغنوں کا یہ سواری ہو گئی (١٩٢١ء، اکبر، کلیات، ١٠٢:٢)

ابھلا

کوئی مطلب موجود نہیں

ابھلاشا

کوئی مطلب موجود نہیں

ابوئین

کوئی مطلب موجود نہیں

ابقر

کوئی مطلب موجود نہیں

ابلاک

کوئی مطلب موجود نہیں

ابلخہ

کوئی مطلب موجود نہیں

ابشرا

کوئی مطلب موجود نہیں

ابطا

کوئی مطلب موجود نہیں

ابطی

کوئی مطلب موجود نہیں

ابلوج

کوئی مطلب موجود نہیں

اتھل پن

کوئی مطلب موجود نہیں

اتیا چار

کوئی مطلب موجود نہیں

اتھار

کوئی مطلب موجود نہیں

اتھرت

کوئی مطلب موجود نہیں

اپارا

کوئی مطلب موجود نہیں