پارہ دوزی
پارہ دوزی کی دکاں ہے کہ مرا سینہ ہے ہر طرف ڈھیر ہیں دل اور جگر کے ٹکڑے (١٨٩٥ء، گوہر انتخاب، امیر، ٣٣٠)
پارۂ عم
کہتی ہے نظر کی نکتہ یابی ہے پارۂ عم رخ کتابی (١٨٨٧ء، ترانۂ شوق، ١١)
پارہ[2]
"جب . مقیاس الحرارت کا پارہ مطلق نہیں چڑھتا تو اس درجے کو صفر کہتے ہیں۔" (١٩١٢ء، شعرالجم، ٢٤٠:٤)
پازیٹو
"تصویروں کے پازیٹو پریس سے تیار ہو کر بیک وقت باہر آتے ہیں۔" (١٩٦٩ء، فن ادارت، ٢٢٢)
خفیف المیزان
"قیامت کے دن خدائے تعالٰی کے سامنے حسین کے خون کے باب میں جس شخص کا محاسبہ کیا جائے گا وہ خفیف المیزان ہوگا۔" (١٩٦٥ء، خلافت بنو امیہ، ١١١)
خفیف پیداوار
"نباتی الاصل خفیف پیداوار متفرق۔" (١٩٠٧ء مصرف جنگلات، ٢٤١)
خفیف ترین
"اگر زندگی کے بچنے کا خفیف ترین امکان بھی موجود ہو تو اس سے فائدہ اٹھاتا ہے۔" (١٩٨٠ء، ماہ روز، ١٢١)
خفیف ہوا پسند
"یہ جراثیم نا ہوا پاش یا خفیف ہوا پسند ہوتے ہیں اور بالعموم انسان اور دیگر جانوروں کے منہ اور غذائی نالی میں پائے جاتے ہیں۔" (١٩٦٧ء، بنیادی خرد حیاتیات، ١٧٨)
خلا پیما
"مسافر گاڑی میں ایک کاک پٹ ہوگا جس میں ایک خلا پیما اور اس کا ساتھی پائلٹ ہوگا۔" (١٩٧٢ء، مشرب، کراچی، ١١)
خلا دار نالی
"چھوٹی چھوٹی خلادار نلیوں کے استعمال سے جنہیں شکل ١٧٠ میں دکھایا گیا ہے، آلات سماعت کے نمونے میں زبردست ترقیاں حال ہی میں کی گئی ہیں۔۔" (١٩٦٩ء، نفسیات کی بنیادیں، ٣٨٥)
خلا ساز پمپ
"انہوں نے دھات کی ایک فلامنٹ (Fiament) اور ایک پلیٹ کو شیشے کے ایک بلب میں داخل کیا جو ایک خلا ساز پمپ کے ساتھ ملا ہوا تھا۔" (١٩٧١ء، الیکٹرانی کرنوں کے عملی اطلاقات، ٣)
خلا نورد
"خلا نوردوں کی صحت کا خیال رکھنا اور خلا میں ان سے رابطہ قائم رکھنا سب خلائی انجینئرنگ کا حصہ ہیں۔" (١٩٨٥ء، جنرل سائنس، سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ، حیدر آباد، ١٣)
خلائی پمپ
"پمپ کو چلانے سے اوپر کی ڈسچارج ٹیوب کے اندر دباؤ بتدریج کم کیا جاتا ہے۔" (١٩٧٠ء، جدید طبیعیات، ٢٠)
خلائی نلی
"گیسوں کے طیوف، ان کی خلائی نلیوں میں سے. اماملی لچّھے کا برقی بار خارج کر کے معائنہ کیے جاسکتے ہیں۔" (١٩٢١ء، طبیعیات عملی (عبدالرحمان)، ١٧٠:١)
خلاف وضع فطرت
"جب دو عورتیں خلاف وضع فطرت کوئی کام کریں تو ان کو اس آیت کی رو سے مجرم قرار دیا جاسکتا ہے۔" (١٩٢٥ء، قرآن مجید کے فوجداری قوانین، ٤٩)
بانجھ پن
"بانجھ پن مرد و زن کی حیاتی موت ہے۔" رجوع کریں: (١٩٦٢ء، خاندانی منصوبہ بندی، ١١٢)
خلعت پوش
عشق کے تانے بانے میں دل کو الجھائے رکھتے ہیں دنیا کے جلوت خانے میں ہم بھی خلعت پوش رہے (١٩٧٥ء، پردہ سخن، ٧٢)
خلعت کہن
دو مجکو جلد لاکے کوئی خلعت کہن تا ہو مرے لیے دم آخر وہی کفن (١٩٢٧ء، شاد عظیم آبادی، مراثی، ٥٠:٢)
تعدیل زمانہ
"جو تفاوت حقیقی اور غیرحقیقی دوپہر کے درمیان میں پایا جاتا ہے اس کو تعدیل زمانہ کہتے ہیں۔" (١٨٣٩ء، رسالہ اعمال کرّہ، ٣٦)
تعدیلی
"بعض خلیوں کے اندر کے ذرات. تعدیلی رنگوں سے متاثر ہوتے ہیں ان کو معتدل پسند کہتے ہیں۔" (١٩٣١ء، نسیجیات، ٥:١)
تعدیلی عمل
"امونیم نائٹریٹ ایک تعدیلی عمل کا ماحصل ہے جو امونیا اور نائٹرک ایسڈ کے درمیان وقوع پذیر ہوتا ہے۔" (١٩٧٣ء، سوئی گیس اور اس کا مصرف، ١٥١)
تعدیم
"تخلیق ممکن نہیں اس لیے کہ لاشے سے شے نہیں پیدا ہو سکتی یعنی نسبت سے، ہستی، اس لیے نیستی یا عدم کا وجود نہیں، بالعکس تعدیم بھی ممکن نہیں کیونکہ شے لاشے نہیں بن سکتی۔" (١٩٤٨ء، طبیعیات کی داستان، ٣٩٠:١)
تعرج
"عروج و تعچرج کی اس پر نگاہیں پڑتی رہتی ہیں۔" (١٩٧٤ء، کاشف الاسرار، ٢٩)
تعریہ
"تعریہ و تحلیل کے بطکی العمل اسباب نے. جغرافیائی رقبوں کی شکل تبدیل کر دی۔" (١٩١٠ء، معرکہ مذہب سائنس ٢٦٧)
تعزز
"جو شخص نفیس کپڑا بقصد تعزز پہنتا ہے خدا اس کو قیامت کے روز ذلت کا لباس پہنائے گا۔" (١٩٠٦ء، الحقوق و الفرائض، ٢٢٠:٣)
تعسیف
"حضرت خاقانی. کی سیرت کحریمی کا ملاحظہ کحرنا کافی ہے اس لیے کہ بے شائبہ تکلیف و تعسیف کے باقتضائے تدوین کتاب ایجاد تکوین کے حضحہ الواح قابلیات انسانی کو کمالات نفسانی کے ارقام سے منقش کر دے۔" (١٨٠٥ء، جامع الاخلاق، ٣٢٣)
تعصیب
"تضعیف و تعصیب، نکاح و طلاق کحا اختیار. ان تمام باتوں میں اللہ تعالٰی نے فضل و شرف عنایت فرمایا ہے۔" (١٩٦٤ء، کمالین، ٥، ١٦)
تعطین
"جب ہڈی کی تعطین کر لی جاتی ہے تو یہ خاکی مادہ حیوانی مادہ کے تعفن کو روک دیتا ہے۔" (١٩٣١ء، نسیجیات، ١١٥:١)
تعقیم
"پچکارے کو حلقوم یا لوزہ پر پھیر کر ایک تعقیم کی ہوئی کانچ کی یا دھات کی نلی میں داخل کر دیا جاتا ہے۔" (١٩٤٨ء، عمل طب، ١٦٩)
تعکیس
"موجبۂ کلیہ کے عکس کی غلطی یا سالبج جزئیہ کی تعکیس. یہ عکس ازروے قاعدہ منطق درست نہیں ہے۔" (١٩٣١ء، رسوا، المغالطات، ١٨)
تعلیج
"تعلیج کا لفظ علاج سے مشتق ہے جس کا مفہوم یہ ہے کہ حروف و کلمات کی تلاوت کو تطریب، ترعید، تحرین، ترقیص. ترجیع جیسے عیوب سے پاک رکھیں۔" (١٩٧٤ء، علم التجوید و قرات، ١٥)
تعلیق[1]
ان کا لکھا ہے جو نستعلیق کر کے تعویذ کیجیے تعلیق (١٨٨٥ء، مثنوی عالم، ١٣)
تعلیق[2]
"جہاں پناہ کے میر منشی اشرف خاڈ نے خط تعلیق کو معراج کمال تک پہنچایا۔" (١٩٣٨ء، آئین اکبری، ١٨٨:١)
تعلیمی
"ہم دونوں کے علاوہ. تعلیمی بورڈ کے ممبر اور غالباً ترکی تعلیمی مشیر شامل تھے۔" (١٩٣٤ء، اقبال نامہ، ١٨٥:١)
تعمر
"زیادہ اہم وہ عمل ہے جو سبز پودوں کی پتیوں کے خلیوں میں سورج کی روشنی کے باعث ہوتا ہے جس کو "روشنی کے ذریعے تعمیر" کیا جاتا ہے۔" (١٩٦٥ء، روشنی کیا ہے ١١٣٣)
رات پڑے
"رات پڑے وہ نہڈول گاتی اس لڑکی کو سنگیت کا جنون تھا۔" (١٩٥٦ء، آگ کا دریا، ٢٢)
استفہام استخباری
کوئی مطلب موجود نہیں
راج گیر
کوئی مطلب موجود نہیں
راز دارانہ
"سرک کرلمبو کے قریب آگیا، راز دارانہ لہجہ میں بولا . تمہارا کیا خیال ہے۔" (١٩٨٦ء، خیمے سے دور، ١٢٩)
راز کشائی
کوئی مطلب موجود نہیں