دم دار پوچھتے کیا ہو ہمارے خر شملہ دار کو اور تو تعریف کیا کیجیے خر دم دار ہے (١٧٩٥ء، دل عظیم آبادی، دیوان، ١١٥)
دن کے دن"یہاں دن کے دن سب کچھ ہو جاتا ہے، دفتری معاملات کا تمھیں تجربہ نہیں ہے۔" (١٩٨٤ء، زمیں اور فلک اور، ٩٢)
اکھڑا اکھڑاکوئی مطلب موجود نہیں
الابلاکوئی مطلب موجود نہیں
باجلاس"باجلاس کونسل لکھا ہوا آرڈیننس ہے۔" (١٩٣٧ء، دنیائے تبسم، ٦٤)
دن دونا رات چوگنا"ہر بسنت بسنتی نیا روپ پا کر کھلتی گئی، بیساکھ کے بیساکھ رمچنا میں دن دونا رات چوگنا خون اینڈ اینڈ کر اچھلتا۔" (١٩٨٦ء، جوالامکھ، ٣٩)
الستکوئی مطلب موجود نہیں
دن دن بھر"ان باتوں میں کبھی کبھی ان کا دن دن بھر لگ جاتا ہے۔" (١٩٤٢ء، حیات شبلی، ٣٣٣)
الہیکوئی مطلب موجود نہیں
الہی پناہکوئی مطلب موجود نہیں
الہی توبہکوئی مطلب موجود نہیں
الہی خرچکوئی مطلب موجود نہیں
الہی خیرکوئی مطلب موجود نہیں
الہیاتکوئی مطلب موجود نہیں
انترمنترکوئی مطلب موجود نہیں
دوعالم وہ سمجھتی ہے زمانہ ہے زمانہ اس کا حاصل بزم دو عالم ہے فسانہ اس کا (١٩٤٣ء، نبض دوراں، ٢٦)
دورانیہ"اس مجموعے کے ہر ڈرامے کا دورانیہ پچیس منٹ سے زیادہ نہیں ہے۔" (١٩٧٩ء، کیسے کیسے لوگ، ٨)
دو دالہ"سپرم دو سیلیا دار ہوتے ہیں جنین دو دالہ ہوتا ہے اور معلقہ بھی پایا جاتا ہے۔" (١٩٧١ء، ٹریڈو فائیٹا، ٣٧)
انوپانکوئی مطلب موجود نہیں
انیائےکوئی مطلب موجود نہیں
باحسن وجوہ"مولانا کے بیش قیمت کتب خانے کی مدد سے اس مشکل کو باحسن وجوہ حل فرما سکیں گے۔" (١٩٠٩ء، مکاتیب حالی، ١٠١)
ایجنڈاکوئی مطلب موجود نہیں
دو زبان جو دنیا میں رکھتے جو زباناں جو دو پیچھے کچھ کہیں اور آگے کچھ (١٧٦٩ء، آخر گشت، ١٥٣)
ایرپھیرکوئی مطلب موجود نہیں
ایلومینیمکوئی مطلب موجود نہیں
دنیا و آخرت"وہ اللہ تعالٰی کے انعامات و عنایات سے دنیا و آخرت میں محروم رہ جاتا ہے۔" (مشاہیر سرحد، ٥)
باجماع"ابوبکر باجماع امت پہلے خلیفہ قرار پائے۔" (١٩٠٧ء، امہات الامہ، ١٠٥)
دنیا گیر"برطانیہ تک اس معاملے میں ساتھ نہیں دے رہا یہ دنیا گیر بدنامی رہی ایک طرف اور دوسری طرف روس و چین کی دوستی کا امکان ہے۔" (١٩٦٦ء، جنگ، ٣٠، ٣:١٨١)
دو گانہ"اگر کوئی عورت دوگانہ کیلا کھا لے تو اس کے ہاں جڑواں بچے پیدا ہوں گے۔" (١٩٦٥ء، شاخ زریں، ٦٨:١)
دوپرہ"دو پرہ ( ) گھریلو مکھی، پھل مکھی، مچھروں، ڈیپٹرہ حشرہ دو پرہ حشرہ ہوتے ہیں جن کے پچھلے پروں کا جوڑا ایک گرزی شکل اختیار کر لیتا ہے۔" (١٩٦٧ء، بنیادی حشریات، ١٢١)
دنیا زاد الف لیلٰی کی کہانی ہے یہ حالات جہاں ان افسانوں سے بھرے ہیں کان دنیا زاد کے (١٨٣٦ء، ریاض البحر، ١٨٣)
بالاےکوئی مطلب موجود نہیں
ڈھلتی جوانی"ڈھلتی جوانی اور بڑھتی دھوپ کی طرح رانی صاحبہ آہستہ آہستہ سامنے آئیں۔" (١٩٣٤ء، اودھ پنچ، ١٩، ٩:١٢)
ڈھور ڈنگر"تباہ کن سیلاب جو گھر بار، ڈھور ڈنگر، بستیاں، کھیت، کھلیان سب کچھ بہا کر لے گیا تھا۔" (١٩٨٦ء، فیضانِ فیض، ١٢٣)
ڈھیر سارا"نبض نے محنت کش مزدور طبقے میں اپنی شناخت کروائی . اور ان کی جھولیوں میں ڈھیر سارے دکھوں کو کم کرنے کی کوششیں کیں۔" (١٩٨٧ء، روزنامہ جنگ، کراچی، ٢٠ نومبر، جمعہ ایڈیشن)
ذات" "چنتا۔ "ہندوؤں میں بڑی ذات کس کی ہے?" (١٩١١ء، پہلا پیار، ٦٢)
دنیا گزار پچہیں اہل دنیا کو لازم نہیں کہ ما دام ہوویں زدنیا گزار (١٨٠٩ء، شاہ کمال، دیوان، ١١٦)
ڈیلٹا"دریائے سندھ کے ڈیلٹے میں ہر سال توسیع ہوتی ہے۔" (١٩٧٧ء، معاشی جغرافیہ پاکستان، ١٤٠)
ڈیلی"ڈیلی ہی پڑھنے کا شوق ہے تو کوئی اچھا سا ڈیلی پڑھ لو اور سرخیاں دیکھ کر چیدہ چیدہ مضامین جو پسند آئیں پڑھ لیا کرو۔" (١٩١١ء، نشاطِ عُمر، ٢٧٤)
ڈھانچا"موہنجودوڑ کے آثار کو ان کے اصل رُوپ میں لانے کے لیے بہت کچھ کرنا باقی ہے مثلاً پورے مقام پر محیط "ساؤنڈ اور لائیٹ" کے نظام کا جال بچھا دیا جائے باالخصوص . ان مقامات پر جہاں مقتولوں کے ڈھانچے پائے گئے ہیں۔" (١٩٨٤ء، سندھ اور نگاہ قدر شناس، ٨٥)