بابا جی"فقیر کے آگے ہاتھ باندھ کر کہا، بابا جی! میں اس ملک کا ولی عہد ہوں۔" (١٩٦٣ء، ساڑھے تین یار، ٣٤)
بابائے قوم"بابائے قوم کے یوم ولادت پر رہنماؤں کے پیغامات۔" (١٩٧٨ء، روزنامہ جنگ، کراچی، ٢٥ دسمبر، ١)
آبائیتکوئی مطلب موجود نہیں
بابو انگلش"ہندوستانی - انگریزی - بابو انگلش کے نام سے بدنام ہے۔" (١٩٣٦ء، خطبات عبدالحق، ٧٦)
کم و بیش"عربی، فارسی اور ہندی اور ان تینوں میں کم و بیش ایسی خصوصیات ہیں جو ترجمے کے کام میں بہت مدد دے سکتی ہیں۔" (١٩٨٤ء، ترجمہ، روایت اور فن، ٥٧)
کم آمیز"جاوید کسی قدر سیانا تھا، ایک حد تک خاموش اور کم آمیز، گھل کر ملنے یا بات کرنے میں بھی تکلف کرتا تھا۔" (١٩٩٠ء، فاران، کراچی، نومبر، ٢٠)
کم آزار آباد رہے سایۂ ایوان امارت اچھے ہیں ہم اس چرخ کم آزار کے نیچے (١٩٧٧ء، حرفِ دل رس، ٨٨)
کم آب"تمام ملک ریگستان، کم آب اور پر شور تھا۔" (١٨٦٧ء، مقالات مولانا محمد حسین آزاد، ١٢٦)
کلو گرام"ایک کلو گرام میں ایک ہزار گرام ہوتے ہیں۔" (١٩٨٨ء، ریاضی، چوتھی جماعت کے لیے، ٩٤)
کلورائیڈ"کلورین کا ایک مرکب کلورائیڈ ہے۔" (١٩٥٥ء، اردو میں دخیل یورپی الفاظ)
بابو گری"سوداگری، صنعتی نظام کے ساتھ کلرکی بابو گری لازم و ملزوم تھے۔" (١٩٧٣ء، |اوراق| لاہور، مارچ، اپریل، ٢٩٢)
کلیات"زندگی کے مجرد کلیات اور نظری حقائق پر غور کرنے میں مجھے زیادہ لذت ملتی تھی۔" (١٩٨٤ء، ارمغان مجنوں، ٣٠٥:٢)
کلمۂ حق تیری باتیں خدا کی باتیں ہیں کلمۂ حق میں کچھ کلام نہیں (١٨٦٧ء، رشک (نوراللغات))
کلمۂ تحسین"بیساختہ کلمۂ تحسین و آفرین منھ سے نکل گیا۔" (١٩٨٦ء، انصاف، ١٧٤)
کم یاب"اُن کے علم کی بنا |بصیرت| پر ہے جو متاعِ عزیز کی طرح آج کم یاب ہے۔" (١٩٨٦ء، نیاز فتحپوری شخصیت اور فکروفن، ٦٠)
کلمۂ ایجاب"ہاں، اردو میں کلمۂ ایجاب ہے اور اگر اسپر زور دو یا مکرّر کر لو تو بمعنی نہی آتا ہے۔" (١٨٧٢ء، عطر مجموعہ، ٢٦٦:١)
کلمۂ خیر"نوجوان ناول نگاروں کے ضمن میں لارنس کے حق میں ایک آدھ کلمۂ خیر کہہ کر رکھا تھا۔" (١٩٨٦ء، فکشن فن اور فلسفہ، ١٠)
کلمۂ تخاطب"نام ان کا دل بے قرار ہوتا، کے درمیان کلمۂ تخاطب کی ضرورت ہے، پھر سوال یہ ہے کہ ان کا نام زبان پر کیوں نہیں ہے۔" (١٩٨٣ء، بت خانہ شکستم من، ١٧٦)
کم ترین"حضور کو کہاں مناسب ہے جو ادٰنی ملازموں کے مقابلے کو جائیں یہ کمترین جا کر سب کو سزا دیگا۔" (١٨٨٢ء، طلسم ہوشربا، ٤٣٣:١)
باپ دادا کی کمائی ریل پر قربان، ہوٹل پر نثار باپ دادا کی کمائی ہو گئ (١٩١٤ء، طوفان نوح، ٢٣٩)
دھاتی"ارغن پائپوں میں عام طور سے دھاتی پٹیاں (Reds) استعمال کی جاتی ہیں۔" (١٩٦٧ء، آواز، ٤٨٩)
کم تری"ان کی فکر ان کا سماجی ادارک، خود اپنی ذات کے توسط سے کسی برتری یا کم تری کی گردشوں میں مبتلا نہیں تھا۔" (١٩٨٨ء، آج بازار میں پابہ بجولاں چلو، ١٢٦)
باپ کا اجارا"ہمارا روپیہ ہے۔ ہمارا جس طرح جی چاہتا ہے صرف کرتے ہیں۔ تم کیوں ٹوکتے ہو، تمھارے باپ کا اجارہ ہے۔" (١٩٥٨ء، مہذب اللغات، ١٥٨:٢)
کم از کمکم از کم تیسری دُنیا کے سامنے نہایت پیچیدہ مسائل کا انبار ہے۔" (١٩٨٨ء، آج بازار میں پابہ جولاں چلو، ٥)
کفنانا"میری لاش کو کفنانے کے بعد ایک مرتبہ پھر ام المومنین سے پوچھ لیا جائے۔" (١٩٨٤ء، طُوبٰی، ١٦٤)
باپ کا سایہ"جب یہ بچہ سفر کے لیے روانہ ہوا ہے تو باپ کا سایہ نہ تھا اور جب مکے واپس آیا تو ماں کی مامتا سے بھی محروم ہو گیا۔" (١٩٦٢ء، محسن اعظم و محسنین، ١٢)
کم نگاہ اس نے نگاہ سے جالب رسم و راہ کی خاطر ہم نے کم نگاہوں کے ناز بھی اٹھائے ہیں (١٩٨٩ء، اس شہر خرابی میں، ٥٤)
باپ کا گھر"ہمارے اطالوی دوست اپنے باپ کا گھر سمجھ کر حبش کے خالی مقامات پر درانہ گھسے چلے گئے۔" (١٩٣٥ء، |اودھ پنچ| لکھنؤ، ٢٠، ١٠:٣٩)
کم سنی"ہائے ہائے ایسی کمسنی کی موت خدا کسی کو نہ دے۔" (١٩٨٥ء، کچھ دیر پہلے نیند سے، ٨٠)
کم خوراککوئی مطلب موجود نہیں
کم زوری"اگر گردوں کی کمزوری کی وجہ سے کسی کو دردِ کمر لاحق ہو تو اس کا استعمال یقینی فائدہ کا حامل ہے۔" (١٩٨٢ء، قیمتی پتھر اور آپ، ١١٣)
باپ کا مال"اردو ہر زبان کی پونجی کو اس طرح سے لے لیتی ہے جیسے اس کے باپ ہی کا مال ہے۔" (١٩٢٨ء، باتوں کی باتیں، میر باقر علی، ٤٥)
باپ کا نوکرکوئی مطلب موجود نہیں
افسر[1] تو خود فرماندہ جیپور نے نسبت کی خواہش کی اگرچہ آپ بھی وہ صاحب دیہیم و افسر تھا (١٩١٤ء، شبلی، کلیات، ٢٧)
افسانویت"میر اثر کی مثنوی خواب و خیال زبان کی صفائی سلاست اور افسانویت میں میر کی مثنویوں سے بہتر ہے۔" (١٩٣٣ء، نقد الادب، ١٦٨)
ادبدا[ کر ] کےکوئی مطلب موجود نہیں
ادھوترکوئی مطلب موجود نہیں
باپ مارے کا بیر"ایسا کیا باپ مارے کا بیر بیٹی سے پڑ گیا کہ صورت ہی دیکھنے کی روادار نہیں۔" (١٩١٠ء، لڑکیوں کی انشا، راشدالخیری، ٦٥)
اربلکوئی مطلب موجود نہیں
الوہیت کیا ہے دیدۂ و دانستہ انکا الوہیت ستم اس پر بنا ہے مادے کا بندۂ بے زر (١٩٣٥ء، عزیز، صحیفۂ ولا، ٥٥)